امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تیسری دنیا کے تمام ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دوں گا تاکہ امریکی نظام کو مکمل طور پر بحال کیا جا سکے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں امریکا میں …
Read More »چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ کے پی سے ملنے سے انکار
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر سے ملاقات نہ ہو سکی۔وزیراعلیٰ کے پی، بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور وکلا چیف جسٹس کے سیکریٹری کے آفس سے روانہ ہوگئے۔اس موقع پر سہیل خان آفریدی نے کہا کہ ہماری …
Read More »اسلحہ کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ سے اسلحہ کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔رینجرز کے ترجمان کے مطابق ک ڈکیتی اور دیگر وارداتوں میں ملوث ملزم سے اسحلہ اور موٹرسائیکل برآمد کی گئی ہے، ملزم 2021ء میں آئی آئی چندریگرروڈ پر نجی کمپنی …
Read More »وزیر اعلیٰ کے پی کا راولپنڈی میں جاری دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے راولپنڈی کے گورکھ پور ناکے پر جاری دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا پے۔ذرائع کے مطابق علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کے ساتھ مشاورت میں منگل کو دوبارہ اڈیالہ آنے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا ہے، فیملی ملاقات کے موقع …
Read More »افغانوں کی امیگریشن پر کام بند ، ایف بی آئی کی واشنگٹن، سان ڈیاگو میں گھروں کی تلاشی
واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ سے دو نیشنل گاڑدز کے شدید زخمی ہونے کے بعد ایف بی آئی نے ریاست واشنگٹن اور سان ڈیاگو میں متعدد گھروں کی تلاشی لی ہے۔ڈائریکٹر ایف بی آئی کاش پٹیل نے بتایا کہ تفتیش کاروں نے ریاست واشنگٹن میں مشتبہ شخص کے …
Read More »ٹرائی نیشن سیریز، سری لنکا پاکستان کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز کے آخری لیگ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ فائنل ہفتے کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔سری …
Read More »ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی7 نشستوں پر ہوئے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 18 ہری پور سے بابر نواز خان، این اے 104 فیصل آباد سے دانیال احمد اور این اے 129 لاہور …
Read More »اسرائیل متحدہ عرب امارات کے درمیان امن ریلوے منصوبہ تیزی سے جاری
غزہ جنگ بندی کے بعد متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ’’امن ریلوے‘‘ پر کام میں تیزی آگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ راہداری ایک عظیم ریلوے ٹریک کا حصہ ہے جس کے ذریعے دونوں ممالک کا دیگر ممالک تک رسائی بھی آسان ہوجائے گی۔اس راہداری میں ریلوے …
Read More »امریکا میں وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز پر فائرنگ، 2 اہلکار ہلاک
ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز پر فائرنگ کی گئی۔ترجمان وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ فائرنگ سے 2اہلکار ہلاک ہوگئے، وائٹ ہاؤس کو بند کر دیا گیا، واقعہ کی اطلاع پر امدادی ٹیمیں اور سکیورٹی اہلکار فور طور پر موقع پر پہنچ گئے، ایک مشتبہ …
Read More »ہانگ کانگ میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 44 ہوگئی
ہانگ کانگ کی رہائشی عمارتوں میں آگ لگنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 44 ہوگئی جبکہ 45 افراد زخمی ہیں۔آگ لگنے کے بعد سے 300 کے قریب افراد تاحال لاپتا ہیں۔ریسکیو ٹیمیں عمارتوں کی بالائی منزلوں تک پہنچنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔آگ لگانے کے الزام میں 3 …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved