امریکی میڈیا اداروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا نے صدارتی محل وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی کے خلاف مقدمے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کے رپورٹرز پر وائٹ …
Read More »پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کردیا گیا
وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف نیو یارک پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِاعظم کےہمراہ ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم اپنے خطاب میں علاقائی، عالمی سلامتی …
Read More »ایران پر حملے کا فیصلہ کن جواب دیں گے: جنرل امیر حاتمی
ایرانی بری فوج کے کمانڈر ان چیف جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ مسلح افواج ایران کی آزادی کے دفاع میں ایک لمحے کے لیے بھی تاخیر نہیں کریں گی۔اپنے بیان میں جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ ایران کی مسلح افواج اور قوم نے دشمنوں کے خلاف مزاحمت …
Read More »امریکا کا ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار
امریکا نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار کر دیا۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ایرانی عہدیدار نے بتایا ہے کہ امریکا نے صدر مسعود پزشکیان کی میڈیا ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا کی …
Read More »محسن نقوی تہران پہنچ گئے، ایرانی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں متوقع
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے، جہاں وہ ایرانی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے تہران ایئرپورٹ پر اپنے پاکستانی ہم منصب محسن نقوی کا استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی قیادت سے ملاقاتوں کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال …
Read More »وفاق کو بتادیا صورتحال کو مزید بگڑنے سے روکا جائے، چئیرمین پی ٹی آئی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی سطح پر بتادیا صورتحال کو مزید بگڑنے سے روکا جائے۔ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ گزشتہ رات سے وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں، رابطوں میں گزشتہ واقعات سے متعلق …
Read More »ریلوے پولیس کا ٹرینوں میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
ریلوے پولیس نے ٹرین میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اے آئی جی آپریشنز سید ابرار عباس نے تمام ایس پیز کو مراسلہ جاری کر دیا۔اے آئی جی آپریشنز کے مراسلے کے مطابق پولیس اہلکار ٹرینوں کی چیکنگ کے دوران لائیو …
Read More »لاہور ہائیکورٹ: دہرے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والا ملزم بری
دہرے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والے ملزم کو بری کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ملزم علی رضا کی اپیل پر سماعت کی۔عدالت عالیہ نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے ملزم کو بری کردیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ گوجرانولا پولیس نے 2022 …
Read More »ہماری شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: باقر قالیباف
ایرانی پارلیمان کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ہماری شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی۔باقر قالیباف نے اپنے پیغام میں واضح کیا کہ مغربی ایشیا میں امریکی آرڈر تباہ ہوچکا، علاقائی ممالک کو اب نیا آرڈر بنانا ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران طاقت اور …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved