ایران امریکا کشیدگی، برطانیہ کے 4 لڑاکا طیارے قطر میں تعینات

Share

ایران امریکا کشیدگی، برطانیہ نے قطر میں 4 ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کردیے۔برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق طیاروں کو دفاعی مقصد کے تحت بھیجا گیا ہے۔امریکا کا یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب صدر ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ امریکا مشرقِ وسطیٰ کی جانب ایک بڑا بیڑا روانہ کررہا ہے۔اس سے قبل ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی نہیں کریں گے تاہم اگر ایران نے اپنا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کیا تو امریکا جواب دے گا

Check Also

ایرانی انفرا اسٹرکچر پر حملے کیے گئے تو نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی کی صورت میں نکلے گا: محمد مخبر

Share ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی مجتبیٰ خامنہ ای کے سینئر مشیر …