Lastest News

مدرسے میں کمسن طالب علم پر تشدد کرنے والا استاد گرفتار

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں طالب علم پر تشدد کرنے والے استاد کو گرفتار کرلیا گیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کراچی غربی طارق مستوئی کے مطابق مدرسے کے استاد نے 6 سال کے طالب عالم پر تشدد کیا اور اس کے سر کی ہڈی توڑ دی تھی۔ انھوں …

Read More »

دنیا کے 10 محفوظ ترین ممالک کی فہرست میں آئس لینڈ سرفہرست

گلوبل پیس انڈیکس کی طرف سے دنیا کے 10 محفوظ ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی، جس میں آئس لینڈ کو محفوظ ترین ممالک میں سرفہرست قرار دیا گیا ہے۔گلوبل پیس انڈیکس کی طرف سے کی جانیوالی درجہ بندی کے دوران دنیا کی تقریبا سو فیصد آبادی کا …

Read More »

توہن مذہب کیس میں انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے انجینئر محمد علی مرزا کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے انجینئر محمد علی مرزا کو پانچ، پانچ لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ مقدمے کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راول پنڈی بینچ کے جج جسٹس صداقت علی خان نے …

Read More »

مسافر طیارے کی پراسرار گمشدگی، ملائیشیا کا دوبارہ تلاش شروع کرنے کا اعلان

ملائیشیا نے 11سال قبل اپنی لاپتہ پرواز ایم ایچ 370 کی تلاش دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ملائیشیا کے حکام کا کہنا ہے کہ سمندر کی گہرائی میں سرچ آپریشن 30 دسمبر سے دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ملائیشین ایئرلائن کی پرواز ʼایم ایچ 370‘ 8 مارچ 2014 کو 239 مسافروں …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ: بچہ حقیقی والدین سے لے کر لے پالک والدین کے حوالے کردیا

لاہور ہائی کورٹ نے بچوں کی حوالگی کے کیس کا فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے 13 سالہ بچے کو حقیقی والدین سے لے کر لے پالک والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس فیصل زمان خان نے ارشد علی کی درخواست پر 8 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری …

Read More »

یورپ اگر جنگ کرنا چاہتا ہے تو روس بھی تیار ہے، پیوٹن

روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ یورپ اگر جنگ کرنا چاہتا ہے تو روس بھی تیار ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے یورپین رہنماؤں پر الزام عائد کیا ہے کہ پہلے یورپی لیڈرز یوکرین کے حوالے سے مذاکرات سے الگ تھلگ رہے اور اب وہ …

Read More »

انڈونیشیا: سماٹرا میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتوں کی تعداد 708 ہوگئی

انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 708 ہوگئی ہے جبکہ 504 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔جکارتا سے ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق شدید بارشوں اور تباہ کن لینڈ سلائیڈنگ نے سیکڑوں گھروں اور سڑکوں کو نقصان پہنچایا ہے، امدادی سرگرمیاں مسلسل جاری …

Read More »

پاکستانی ٹی20 ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان ٹی20 ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق پاکستان ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے سری لنکا کا دورہ کرے گی. اعلامیے کے مطابق سیریز کے تینوں میچز دمبولا اسٹیڈیم …

Read More »

عظمیٰ خان کی عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہونے کی تصدیق

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہمشیرہ عظمیٰ خان نے عمران خان کی صحت ٹھیک ہونے کی تصدیق کردی۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد عظمیٰ خان جیل سے باہر آئیں اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کی صحت …

Read More »

جوڈیشل کمیشن اجلاس، 2 ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کےناموں کی سفارش

جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا مستقل جج تعینات کرنے جبکہ جسٹس ظفر احمد راجپوت کو سندھ ہائیکورٹ کا چیف جسٹس اور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کےلیے جسٹس محمد کامران ملا خیل کو تعینات کرنے کی سفارش کی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ …

Read More »