ایران: دہشت گردوں سے جھڑپ، 1 شہری، 3 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

Share

ایران کے صوبے کرمان میں دہشت گردوں سے جھڑپ میں 1 شہری اور 3 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز نے فہرج چیک پوائنٹ پر 3 سیکیورٹی افسران اور 1 شہری کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کرمان کی سرحدی چوکی پر دہشت گردوں سے سیکیورٹی فورسز کی جھڑپ زذشتہ رات ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ذمے داروں کو شناخت کر کے ان کے خلاف فیصلہ کُن کارروائی کریں گے

Check Also

دھریندر میں دکھایا گیا کہ بھارتی ایجنسیاں کریمنل کو نوکری دیتی ہیں: دھرو راٹھی

Share بھارت کے معروف یوٹیوبر دھرو راٹھی نے بالی ووڈ کی متنازع فلم دھریندر کی …