سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے

Share

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے۔اہل خانہ نے میاں منظور احمد وٹو کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔میاں منظور احمد وٹو کا تعلق حویلی لکھا سے تھا، ان کا انتقال 95 برس کی عمر میں ہوا ہے۔واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ میاں منظور وٹو اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی رہے ہیں

Check Also

ٹینچ بھاٹہ کے دلخراش قتل کیس کا فیصلہ سفاک ملزم عثمان انور کو دو بار سزائے موت

Share ٹینچ بھاٹہ کے محلہ نورانی میں اپنی ہی دو کمسن بیٹیوں کو بے دردی …