کے پی بار کونسل کا آج صوبے بھر میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان

Share

خیبر پختونخوا بار کونسل نے آج صوبے بھر میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔کے پی بار کونسل کا کہنا ہے کہ سول ججز کی تعیناتی کے نئے طریقہ کار کے خلاف بائیکاٹ کی کال دی گئی ہے۔محکمہ قانون نے سول جج کی تعیناتی کے لیے بطور وکیل دو سال کا تجربہ ختم کیا ہے، فیصلے کے مطابق آئندہ بغیر تجربے کے ججز کی تعیناتی ہوگی۔دعویٰ کیا کہ دو سال تجربہ کا فیصلہ بار کونسل اور پشاور ہائی کورٹ کی مشاورت سے کیا گیا تھا۔

Check Also

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Share پرانی پولیس لائنز مسجد پر فتنہ الخوارج کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے …