سری لنکا کے قونصل جنرل سنجیوا پٹیوالانے نے گفتگو کرتے ہوئے خوشخبری سنائی کہ سری لنکن حکومت نے پاکستانیوں کیلئےویزہ فیس ختم کر دی ہے، آن لائن ویزادرخواست پر 48 گھنٹوں میں فیصلہ کیا جاتا ہے۔سنجیواپٹیوالا کا کہناتھا کہ ویزا فیس کے ختم ہونے سے پاکستانی سیاحوں کی سری لنکاآمد …
Read More »امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی آپریشن روکنے کی قرارداد مسترد
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف فوجی آپریشن روکنے کی قرارداد مسترد کردی۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ میں قرارداد کی مخالفت میں 49 اور حق میں 47 ووٹ آئے۔ رپورٹ کے مطابق اس سے پہلے امریکی ایوان نمائندگان نے ایران کے خلاف جنگ روکنے کے …
Read More »برطانیہ کی مساجد پر ایک سال کے دوران 70 حملے اور نفرت انگیز واقعات ریکارڈ
برطانیہ بھر کی مساجد پر گزشتہ ایک برس کے دوران 70 حملے یا نفرت انگیز واقعات ریکارڈ کیے گئے۔ان واقعات میں اکتوبر میں ایسٹ سسیکس کے علاقے پیس ہیون کی مسجد میں آتش زنی، رمضان المبارک کے دوران برسٹل کی ایک مسجد کے باہر نمازِ جمعہ کے موقع پر سور …
Read More »میٹا نے واٹس ایپ ویب اور ونڈوز ایپ کے لیے اہم فیچر متعارف کرا دیا
میٹا نے واٹس ایپ ویب اور ونڈوز ایپ کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت صارفین اب پی ڈی ایف فائلز کو ڈاؤن لوڈ کیے بغیر براہِ راست اوپن کر سکیں گے۔کمپنی نے اس مقصد کے لیے اڈوب کے ساتھ شراکت داری کی ہے جس …
Read More »پنجاب حکومت نے فلم سٹی اتھارٹی کا 16 رکنی بورڈ تشکیل دیدیا
پنجاب حکومت نے پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کے بورڈ کی تشکیل کردی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کی سینئر وزیر بورڈ کی چیئرپرسن جبکہ وزیر اطلاعات و ثقافت کو شریک رکن مقرر کیا گیا ہے۔ چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ وائس چیئرپرسن ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے تحت …
Read More »بلوچستان پاکستان کا فخر، محبِ وطن عوام اس کی سب سے بڑی طاقت ہیں، فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا فخر ہے، یہ صوبہ بے پناہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، بلوچستان کے متحرک، باہمت، ثابت قدم اور محبِ وطن عوام اس کی سب سے بڑی طاقت ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر …
Read More »آزاد کشمیر میں ڈیڑھ ماہ بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
آزاد کشمیر میں ڈیڑھ ماہ بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی، میرپور ڈویژن میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر بحال ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ہدایت پر پی ٹی اے نے انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا عمل شروع کیا، آزاد کشمیر میں 5 جون سے انٹرنیٹ …
Read More »میکسیکو میں بیوٹی انفلوئنسر کاسمیٹک سرجری کے دوران چل بسی
میکسیکو کی معروف بیوٹی انفلوئنسر اور سوشل میڈیا کانٹینٹ کریئٹر 30 سالہ ایڈریانا گارشیا کاسمیٹک سرجری کے دوران پیش آنے والی پیچیدگیوں کے باعث چل بسی۔رپورٹس کے مطابق ایڈریانا گارشیا کا منگل کے روز ریاست سینالووا کے ایک نجی کلینک میں کاسمیٹک آپریشن کیا جا رہا تھا، جہاں دورانِ سرجری …
Read More »خیبر پختون خواہ اسمبلی کا منظور شدہ بلدیاتی حکومت کا نیا ترمیمی بل آئین و قانون سے متصادم ہے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کا منظور شدہ بلدیاتی حکومت کا نیا ترمیمی بل آئین و قانون سے متصادم قرار دے دیا۔اسلام آباد سے الیکشن کمیشن کے خط کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کی جانب سے کی جانے والی ترمیم آئین اور قانون سے متصادم ہے۔ الیکشن کمیشن آف …
Read More »ایران یا امریکا کو ٹول دینے والے بحری جہازوں کی انشورنس پالیسی ختم ہوسکتی ہے، کمپنیز کا انتباہ
بحری جہازوں کی انشورنس کرنے والی کمپنیوں کے گروپ نے ایران یا امریکا کو ٹول دینے والے جہازوں کی انشورنس پالیسی ختم کرنے کا اشارہ دے دیا۔گروپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شپنگ پالیسی کی نئی شِق کے مطابق ایران یا کسی بھی ملک کو براہِ راست یا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved