Lastest News

خیبر پختون خواہ میں زلزلے کے جھٹکے

ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 166 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا گیا ہے۔دوسری جانب زلزے کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر …

Read More »

عمان نے آبنائے ہرمز کیلئے مشترکہ نظام کی نئی تجویز ایران کو پیش کردی

عمان نے آبنائے ہرمز کیلئے علاقائی مشترکہ نظام کی نئی تجویز ایران کو پیش کر دی۔برطانوی خبررساں ایجنسی کے مطابق آبنائے ہرمز سے متعلق تجویز کے تحت رضاکارانہ طور پر فیس وصول کی جائے گی ۔ عمانی تجویز کو خطے کے ممالک کی حمایت حاصل ہے۔نئی تجویز آبنائے ملاکا کے …

Read More »

پاور سیکٹر کا گردشی قرض 1740 ارب روپے تک پہنچ گیا

پاور سیکٹر میں جون 2026 تک کا گردشی قرض بڑھ کر 1740 ارب روپے تک پہنچ گیا، جبکہ آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ ہدف کے مطابق اسے 1600 ارب روپے تک محدود رکھنا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران گردشی قرض میں ہونے والے …

Read More »

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ڈونلڈ ٹرمپ امریکا پہنچ گئے

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو امریکا پہنچ گئے ہیں جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم مذاکرات کریں گے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مشرقِ وسطیٰ کی سکیورٹی صورتحال، ایران سے متعلق معاملات اور دوطرفہ تعاون پر تفصیلی بات چیت متوقع ہے۔امریکی اور اسرائیلی حکام کی جانب …

Read More »

پیٹرول 1روپیہ سستا، ڈیزل مہنگا کردیا گیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 386 روپے 83 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔پیٹرول کی قیمت 1روپیہ فی لیٹر کمی کے بعد 334 …

Read More »

تہران نے ثالثوں کےذریعے مذاکرات میں امریکی تجاویز مسترد کردیں، کاظم غریب آبادی

ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران نے ثالثوں کے ذریعے کیے جانے والے مذاکرات میں امریکی تجاویز مسترد کردی ہیں۔اپنے بیان میں کاظم غریب آبادی نے بتایا کہ ایران نے یہ اقدام امریکا کے بے جا مطالبات کے سبب کیا ہے۔ایران کے نائب وزیرخارجہ …

Read More »

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے چھاپوں اور آبادکاروں کے حملوں میں شدت

فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق مختلف علاقوں میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے اور اسرائیلی فوج کی کارروائیاں جاری رہیں، اسرائیلی آبادکاروں نے مغربی کنارے میں گاڑیوں کے ذریعے سفر کرنے والے فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنایا۔آبادکاروں نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے قریب اور رملہ کے اطراف میں …

Read More »

انتخابی عمل کا پہلا مرحلہ آزادانہ اور شفافیت سے مکمل ہوا:چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر

چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ مغل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابات میں بھرپور حصہ لیا، پولنگ پرامن ماحول میں مکمل ہوئی۔غلام مصطفیٰ مغل نے کہا کہ لوگوں نے بڑی تعداد میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، …

Read More »

میر پور ڈویژن میں انتخابات: ن لیگ کی 8 نشستیں ، پیپلزپارٹی کی 3 سیٹیں

آزاد کشمیر کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن میں 13 میں سے 11 حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے جس کے مطابق مسلم لیگ ن نے 8 نشستیں اپنے نام کر لیں جبکہ پیپلزپارٹی نے 3 سیٹوں پر کامیابی سمیٹ لی، ابھی 2 حلقوں کے نتائج …

Read More »

کوٹلی میں پولنگ اسٹیشن نہ پہنچنے پر 2 پریذائیڈنگ افسران کو گرفتار کرلیا گیا

کوٹلی میں الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشن پہنچنے کے بجائے نجی رہائش گاہ جانے والے دو پریذائیڈنگ افسران کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔الیکشن کمیشن کےترجمان کےمطابق دونوں پریذائیڈنگ افسران پولنگ اسٹیشن جانے کے بجائے اپنی نجی رہائش گاہوں پر چلے گئے تھے،جس پر ریٹرننگ افسر نے پولنگ …

Read More »