فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں۔کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی باکسر فاطمہ زہرا سیمی فائنل ہار گئیں۔ فاطمہ زہرا کو کینیڈا کی باکسر کو شکست دی تاہم وہ کانسی کا تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔سرگودھا سے تعلق رکھنے …
Read More »ہربنس پورہ لاہور میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق
لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کےمطابق جاں بحق ہونے والوں میں 60 سالہ شاہدہ، 52 سالہ ثمینہ، 25 سالہ مجاہد اور 7 سالہ حماد شامل ہیں،زخمیوں میں 19 سالہ سنیا، 30 سالہ …
Read More »امریکا کے ایران پر شدید نوعیت کے فضائی حملے
امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹ کام نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف شدید نوعیت کے فضائی حملوں کی ایک بڑی لہر مکمل کر لی ہے۔سینٹ کام کے مطابق یہ کارروائی گزشتہ روز اردن میں تعینات امریکی افواج پر مبینہ میزائل حملوں کے جواب میں کی گئی۔سینٹ کام نے اپنے بیان …
Read More »سعودی فضائیہ کا امریکی فوج کی مدد سے عراق میں مختلف مقامات پر حملہ
سعودی رائل فضائیہ نے عراق میں چار مقامات پر سعودی مخالف ملیشیاؤں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔سعودی فورسز کے ترجمان جنرل ترکی المالکی کے مطابق بصرہ، واسط، کربلا اور نینویٰ کے علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں،عراق میں موجود سعودی مخالف ملیشیا کو اب جواب دیا جا رہا ہے۔سعودی وزارت دفاع …
Read More »ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں 90 رنز سے ہرا دیا
ویسٹ انڈیز نےپاکستان کوپہلےٹیسٹ میں 90 رنز سے ہرا دیا،قومی ٹیم211رنزکےتعاقب میں120 رنزپر ڈھیر ہوگئی۔پاکستان کے 8 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے،بابراعظم 58 رنز کے ساتھ نمایاں رہے،جیڈن سیلز نے5،کیمار روچ اورجسٹن گریونے2،2وکٹیں لیںویسٹ انڈیزکی ٹیم دوسری اننگز میں 181رنز پر آؤٹ ہوئی،محمد عباس نے دوسری اننگز …
Read More »رینٹ ٹربیونل کا یکطرفہ فیصلہ کالعدم قرار،فریقِ مخالف کو پورا موقع دینا لازم ہوگا
لاہور ہائیکورٹ نے یکطرفہ کرایہ داری ٹرائل سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے رینٹ ٹربیونل کا یکطرفہ فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس مزمل اختر شبیر نے 14 صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا،عدالت نے قرار دیا کہ انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے،تاہم غیرضروری جلد بازی بھی انصاف …
Read More »ایران نے اردن میں امریکی اڈے پر میزائل حملے کی تصدیق کردی
امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹکام) کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر داغے گئے ایرانی میزائل تباہ کیے جانے کے اعلان کے چند گھنٹے بعد ایران کے پاسداران انقلاب نے ایک بیان جاری کر کے ان حملوں کی تصدیق کر دی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ امریکی …
Read More »افغان طالبان کے اہم عہدیدار ذبیح اللہ مسلح افراد کے حملے میں ہلاک
افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشان کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے سربراہ ذبیح اللہ امیری ضلع بہارک میں مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بدخشان کی سکیورٹی کمان کے ترجمان احسان اللہ کامکار نے بتایا ہے کہ ذبیح اللہ امیری منگل کے …
Read More »کویتی وزیرِ خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستان اور کویت کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی جانب اہم پیشرفت ہوئی ہے، کویتی وزیرِ خارجہ جراح جابر الاحمد الصباح دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق کویتی وزیرِ خارجہ یہ دورہ نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت …
Read More »عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ نورین نیازی نےپاکستان،مسلح افواج پرجھوٹے اور بے بنیاد الزامات عائد کیے، جھوٹا، اشتعال انگیز، توہین آمیز اور دھمکی آمیز مواد …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved