Lastest News

افغانوں کی واپسی کے لیے طورخم سرحد آج کھلے گی

افغان شہریوں کی واپسی کے لیے خیبر میں طورخم سرحد آج کھولی جائے گی، امیگریشن اور کسٹم عملے کو صبح 7 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر خیبر بلال شاہد راؤ کے مطابق سرحد دو طرفہ تجارت کے لیے بدستور بند رہے گی۔واضح رہے کہ پاک افغان کشیدگی کے باعث …

Read More »

بہاولپور میں بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

بہاولپور میں بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا مبینہ ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا، پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا ہے۔ترجمان بہاولپور ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق تھانہ صدر یزمان کے علاقے میں 10 سال کی بچی کی لاش …

Read More »

طیفی بٹ کا بیٹا لاہور انڈر ورلڈ کا نیا سربراہ مقرر

لاہور گینگ وار میں ایک نیا موڑ آگیا ہے اور سی سی ڈی کے ہاتھوں ہلاک کر دئیے جانے والے لاہور کے معروف انڈر ورلڈ سربراہ خواجہ تعریف گلشن المعروف طیفی بٹ کے بیٹے خواجہ تعظیم گلشن کو لاہور گینگ کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے، تغطیم گلشن پہلی بار …

Read More »

دوسرا ٹی20، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی

دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی۔جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 111رنز کا ہدف دیا، جو اس نے ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیاپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین میچز کی سریز 1-1 سے …

Read More »

پنجاب حکومت کا غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی سہولت کاری پر کڑی سزا دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی سہولت کاری یا معاونت پر کڑی سزا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں سخت اور فوری اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اعلامیے کے …

Read More »

ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے ڈھائی کروڑ سے زائد رقم

ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے ڈھائی کروڑ سے زائد رقممقدمے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے 6 افسروں کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی ہے۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق ملزمان سے ڈھائی کروڑ روپے …

Read More »

بھارتی کبڈی ٹیم کا کھلاڑی جھگڑے میں قتل کردیا گیا

بھارتی شہر لدھیانہ میں قومی سطح کے کبڈی کھلاڑی کو دوستوں کے ساتھ جھگڑے کے دوران گولی مار کر قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق 26 سالہ تیج پال سنگھ اپنے دو دوستوں کے ساتھ جاگراؤں علاقے میں ایک فیکٹری کی طرف جا رہا تھا کہ راستے میں پرانی رنجش پر …

Read More »

جادو سے انکار، شوہر نے کھولتا سالن بیوی کے چہرے پر انڈیل دیا

بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع کولم میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص نے کالا جادو کے عمل میں شریک ہونے سے انکار پر اپنی بیوی کے چہرے پر گرم مچھلی کا سالن انڈیل دیا۔ واقعے میں خاتون بری طرح جھلس گئیں اور انہیں اسپتال …

Read More »

امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط

امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے۔امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ کے مطابق یہ فریم ورک علاقائی استحکام اور دفاعی ڈیٹرنس کے لیے سنگِ بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے۔ہیگستھ نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ اس معاہدے کے تحت …

Read More »

مقامی حکومتوں کو آئینی تحفظ پنجاب اسمبلی کی قرارداد وفاق کو ارسال

پنجاب اسمبلی نے مقامی حکومتوں کو آئینی دینے کے لیے قرارداد وفاق کو ارسال کر دی جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مقامی حکومتوں کے تحفظ کے لیے آئین میں نیا باب شامل کیا جائے۔پنجاب اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور ہوئی قرارداد سیکرٹری قومی اسمبلی اور سیکرٹری سینٹ …

Read More »