عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Share

این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ نورین نیازی نےپاکستان،مسلح افواج پرجھوٹے اور بے بنیاد الزامات عائد کیے، جھوٹا، اشتعال انگیز، توہین آمیز اور دھمکی آمیز مواد پھیلایا۔ایف آئی آر کےمطابق نورین نیازی نے ریاستی اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف منظم پروپیگنڈا کیا،پوڈ کاسٹ انٹرویو میں جھوٹے اور بےبنیاد الزامات عائد کیے۔

Check Also

پنجاب میں 13 سے 17 ستمبر تک دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور مظاہروں پر پابندی

Share حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں امن و امان برقرار رکھنے اور عوام کے …