Lastest News

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو بے دخل کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبہ کو بے دخل کرنے سے روک دیا، عدالت نے یہ حکم 30 سے زائد افغان طلبہ کی جانب سے اپنی بے دخلی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران دیا۔جسٹس خالد اسحاق نے افغان طلبہ کی درخواستوں پر …

Read More »

احتجاج ،لانگ مارچ :عدالت کا چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا اور آئی جی سے بیانِ حلفی طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس سے پیر تک بیانِ حلفی طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو جواب الجواب جمع کرانے کی …

Read More »

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود فیصل آباد میں سپردِ خاک

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی نمازِ جنازہ راجہ غلام رسول نگر فیصل آباد میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں عزیز و اقارب، ہاکی کے کھلاڑیوں، سماجی و سیاسی رہنماؤں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کینمازِ جنازہ کے بعد مرحوم اولمپیئن خالد محمود کو آبائی …

Read More »

حنا جاوید قتل کیس میں پولیس تفتیش کو الجھا رہی ہے، لواحقین کے تحفظات

حنا جاوید قتل کیس میں اہلِ خانہ نے پولیس تفتیش پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔حنا جاوید کے بھائی نے چیئرمین قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کو خط لکھ دیا۔متاثرہ فیملی نے وزارتِ قانون اور پارلیمینٹ کی کاکس کمیٹی کو بھی خط بھیج دیا۔خط میں تفتیش ایف آئی آر کے …

Read More »

جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے والا بیٹا بیوی سمیت گرفتار

لاہور کے علاقے گجر پورہ میں 80 سالہ باپ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والا بیٹا بیوی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔سپرنٹنڈنٹ پولیس غلام دستگیر کے مطابق مقتول محمد عظیم کو اس کے سگے بیٹے بلال نے جائیداد کے تنازع پر قتل کیا تھاایس پی غلام دستگیر نے مزید …

Read More »

دہلی ہائیکورٹ نے فلم ’کالا ہرن‘ کی ریلیز روک دی، پروڈیوسر سپریم کورٹ پہنچ گیا

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو بڑا ریلیف مل گیا، دہلی ہائی کورٹ نے اداکار کو پیش آئے واقعے سے متاثرہ فلم ’کالا ہرن: دی بیٹل فار لیگیسی‘ کی ریلیز روکنے کا حکم دے دیا۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق جمعرات 10 ستمبر کو ہونے والی سماعت کے دوران دہلی ہائی کورٹ …

Read More »

الجزائر کا یو ای اے کیلئے فضائی حدود بند کرنے کا اعلان

الجزائر کی وزارتِ دفاع نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لیے فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کر دیا۔الجزائر نے عرب امارات سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعد اماراتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بھی بند کر دی۔الجزائر کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اماراتی کمرشل …

Read More »

کم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ، طاقتور خالہ سے اقتدار میں رسہ کشی کا انکشاف

جنوبی کوریا کی نیشنل انٹیلی جنس سروس نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ ان کی بیٹی اور ممکنہ جانشین کم جو اے کی ایک چھوٹی بہن یا چھوٹا بھائی بھی ہے، تاہم اس کی جنس ظاہر نہیں کی گئی۔انٹیلی جنس حکام کے مطابق پیانگ یانگ …

Read More »

ایران و خلیجی ملکوں کے درمیان آبنائے ہرمز پر وزرائے خارجہ کی ملاقات متوقع

آبنائے ہرمز سے متعلق معاہدے کے لیے ایران اور خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ میں ملاقات متوقع ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق ایران اور خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ آبنائے ہرمز کے ذریعے بحری آمد و رفت بحال کرنے کے لیے بات چیت کریں گے۔عمان کی میزبانی میں اجلاس پیر کو …

Read More »

ایران کے خلاف جنگ پر مجھے کوئی افسوس نہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے پر مجھے کوئی افسوس نہیں ہے، اس کے باوجود کہ اس تنازع کے نومبر میں ہونے والے امریکی مڈٹرم انتخابات پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ …

Read More »