قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود فیصل آباد میں سپردِ خاک

Share

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی نمازِ جنازہ راجہ غلام رسول نگر فیصل آباد میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں عزیز و اقارب، ہاکی کے کھلاڑیوں، سماجی و سیاسی رہنماؤں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کینمازِ جنازہ کے بعد مرحوم اولمپیئن خالد محمود کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔سابق اولمپیئن رانا مجاہد نے کہا ہے کہ خالد محمود ہمارے کامیاب کپتان تھے اور ان کی قیادت میں ہم نے 1971ء کا ورلڈ کپ جیتا تھا

Check Also

پی ایس ایل 12 جنوری میں کرانے کی تجویز سامنے آگئی

Share پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12ویں ایڈیشن کو آئندہ سال جنوری میں …