Lastest News

ساڑھے 4 ہزار سال قدیم عظیم اہرام میں پوشیدہ ریاضیاتی کوڈ کا دعویٰ

ایک نئے نظریے کے مطابق مصر کے گیزہ کے عظیم اہرام میں ایسا پوشیدہ ریاضیاتی نظام ہوسکتا ہے جس کا تعلق چاند، ستاروں اور سیاروں سے ہو۔برطانوی اخبار کے مطابق محقق سیفی لیوی کا کہنا ہے کہ اہرامِ مصر کی اونچائی، بنیاد اور ڈھلوان اطراف (sloping sides) سمیت اس کے …

Read More »

سعودی عرب، جاپان، اردن کو ایران کیخلاف قرارداد کی حمایت کے نتائج کا سامنا کرنا ہوگا: اسماعیل بقائی

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے خلیجی ممالک کے اجلاس کے انعقاد پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب، جاپان، اردن کو ایران کے خلاف قرارداد کی حمایت کے نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔ایرانی سرکاری ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا …

Read More »

امریکا نے آبنائے ہرمز میں ٹینکرز کیلئے فضائی دفاع کے اوقات محدود کردیے، برطانوی اخبار

امریکا نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار بحری جہازوں کو مخصوص اوقات میں سفر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ان کے لیے فضائی دفاع کے اوقات محدود کر دیے ہیں۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق فیصلہ رات کے اوقات میں ایران کی جانب سے بحری جہازوں پر حملوں …

Read More »

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا

انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا۔ذرائع اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا کہنا ہے کہ علی ناصر رضوی کی جگہ سہیل چوہدری کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علی ناصر رضوی کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نیشنل …

Read More »

سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

سندھ اسمبلی اجلاس میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی، وزیر قانون ضیاء لنجار نے سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد پیش کی۔سندھ اسمبلی کے ارکان نے اپنے حلقوں سے متعلق مسائل ایوان میں اٹھائے، حب …

Read More »

ن لیگی وزراء اور ارکان اسمبلی سمیت 51 افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

فیصل آباد میں 2019 کی ریلی سے متعلق مقدمے میں ن لیگی وزراء اور ارکان اسمبلی سمیت 51 ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ عدالت نے طلال چوہدری، مصدق ملک اور میاں جاوید لطیف سمیت دیگر ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتی حکم …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان کیخلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرارداد منظور

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے اسمبلی میں قراردار پیش کی۔ قرارداد کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب، رانا ثناء اللہ اور عظمیٰ بخاری کے بیانات کی مذمت کرتے ہیں۔ قرارداد کے متن کے مطابق دہشتگردی …

Read More »

اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گیا

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کا قیدی اویس احمد اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گیا۔پولیس کے مطابق 40 سالہ قیدی کی اچانک طبیعت خراب ہوئی تھی جس کے بعد اسپتال منتقلی کے دوران وہ دم توڑ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قیدی کے خلاف منشیات ایکٹ کی دفعہ نائن سی …

Read More »

اداکارہ ہانیہ عامر گلوکاری کے میدان میں آ گئیں، پہلا گانا ریلیز

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھتے ہوئے اپنا پہلا گانا ’پابلو‘ ریلیز کر دیا، جس میں انہوں نے اپنے ناقدین اور ان کے تبصروں کو موضوع بنایا ہے۔ہانیہ عامر نے گانے کے بول اور دھن خود ترتیب دی ہے، گانا پیانو کی دھن سے شروع …

Read More »