Lastest News

ایران سعودی عرب کے ساتھ حالتِ جنگ میں نہیں: ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران سعودی عرب کے ساتھ حالتِ جنگ میں نہیں ہے، حوثیوں کے اپنے مسائل ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ خطے کے تمام ممالک کو ایک میز پر بیٹھ کر خطے میں امن اور سلامتی قائم کرنی چاہیے۔کل مسقط …

Read More »

یمن پر 48 گھنٹوں میں سعودیہ کے 12حملے

انصار اللّٰہ نے یمن پر 48 گھنٹوں میں سعودی عرب کے ایک سو انتیس فضائی حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔انصار اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مختلف علاقوں پر کیے گئے حملوں کا سعودی عرب کو جواب دیا جائے گا۔حوثیوں نے نصف گھنٹے تک دشمن سے جاری لڑائی کی ویڈیو بھی …

Read More »

بھارتی پائلٹ دہلی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں مردہ پایا گیا

پولیس کے مطابق فلائٹ کیپٹن سنی اسلڈیکر ہوٹل کے کمرے میں بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا، جس کے بعد اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔پائلٹ سنی نے 10 ستمبر کو ہوٹل میں چیک اِن کیا تھا۔ اگلے روز …

Read More »

سہیل آفریدی نے پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو انتہائی افسوسناک قرار دیدیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو انتہائی افسوسناک قرار دیدیا۔پشاور میں کابینہ اجلاس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ 74 سال میں 43 ہزار ارب روپے قرضہ لیا گیا جبکہ موجودہ وفاقی حکومت نے گزشتہ 5 سال میں قرض کی …

Read More »

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری آئی جی اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری

کیپٹن ریٹائرڈ سہیل چوہدری آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیے گئے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق محمد سہیل چوہدری حکومت پنجاب کے ماتحت فرائض انجام دے رہے تھےنوٹیفیکیشن کے مطابق سید علی ناصر رضوی ڈی جی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن …

Read More »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی

ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے اضافے …

Read More »

جماعت اسلامی نے 20 ستمبر کو اسلام آباد میں لانگ مارچ کا اعلان کردیا

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اس مہنگائی کے دور میں مریم نواز نے11 ارب روپے کا جہاز خریدا، سب کچھ تباہ کردیا لیکن حکومت اپنے خرچے کم کرنے پر تیار نہیں، 8 کروڑ مزدور دیہاڑی دار ہیں، 84 فیصد کو بنیادی حقوق بھی حاصل نہیں۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا …

Read More »

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کی جاتی امرا میں نکاح کی تقریب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب میں صرف شریف فیملی اور قریبی عزیز و اقارب کو مدعو کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جاتی امرا میں ہونے والی تقریب میں سابق وزیراعظم نواز شریف، حسن نواز، حسین نواز تقریب میں شریک …

Read More »

پوری قوم میجرعزیز بھٹی شہید کی حب الوطنی کو سلام پیش کرتی ہے: صدر، وزیراعظم

صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے میجرعزیز بھٹی شہید کو 61 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ میجرعزیز بھٹی شہید نے تاریخ میں اپنا نام ہمیشہ کیلئے امر کر دیا، میجر عزیز بھٹی کی قربانی ملکی دفاع کیلئےغیرمتزلزل …

Read More »

مصنوعی ذہانت ہر ملازمت کی جگہ نہیں لے سکتی: اینتھروپک کی پیشگوئی

مصنوعی ذہانت معیشت کے مختلف شعبوں میں پیداوار اور کام کی رفتار بڑھا رہی ہے تاہم اس کے تیزی سے بڑھتے استعمال سے ملازمتوں کے متاثر ہونے کے خدشات بھی بڑھ گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین کی رائے ہے کہ مصنوعی ذہانت کا اثر تمام شعبوں …

Read More »