Lastest News

پاکستان کرکٹ بورڈ کا تین ملکی ٹورنامنٹ کے شیڈول میں ردوبدل کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تین ملکی ٹورنامنٹ کے شیڈول میں بھی ردوبدل کردیا، سیریز کے تمام میچز اب راولپنڈی میں 18 سے 29 نومبر کے درمیان ہوں گے۔اس سے قبل سیریز کے میچز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں ہونا تھے۔تین ملکی ٹورنامنٹ میں …

Read More »

امریکا کی بھارت کو نئی دہلی دھماکوں کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ بھارت کو نئی دہلی میں دھماکے کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش کی ہے لیکن بھارت خود اچھی تحقیقات کی صلاحیت رکھتا ہے، بھارت کو ہماری مدد کی ضرورت نہیں۔اونٹاریو کینیڈا میں جی سیون اجلاس کے بعد گفتگو میں مارکو روبیو …

Read More »

موٹر وے پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، ڈرائیور، ہوسٹس سمیت 3 افراد جاں بحق

موٹر وے پر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔افسوسناک حادثہ موٹروے ایم ٹو بھیرہ کے قریب پیش آیا، اطلاع ملتے ہی موٹر وے پولیس موقع پر پہنچ گئی، حادثے کے نتیجے میں بس ڈرائیور اور ہوسٹس موقع پر جاں بحق ہو …

Read More »

ستائیسویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے قومی اسمبلی سے بھی منظور

ستائیسویں آئینی ترمیم سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی دوتہائی اکثریت سے منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیرِ صدارت ہوا، جس میں وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کی تحریک پیش کی۔27ویں آئینی ترمیم کے حق میں 234 اراکین نے ووٹ …

Read More »

نیتن یاہو کو کرپشن کیسز میں عام معافی کےلیےٹرمپ کا اسرائیلی صدر کو خط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ کو ایک خط بھیجا ہے، جس میں انہوں نے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کو مکمل معافی دینے کی اپیل کی ہے۔ٹرمپ نے اپنے خط میں نیتن یاہو کے خلاف جاری قانونی کارروائی کو سیاسی اور ناانصافی پر مبنی قرار دیتے ہوئے …

Read More »

اسرائیلی فوج کے زیرکنٹرول علاقے میں 200 جنگجو گھیرے میں آگئے

اسرائیلی فوج کے زیر کنٹرول غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں زیرِ زمین سرنگوں میں پھنسے تقریباً 200 حماس مزاحمت کاروں کو بچانے کے لیے بین الاقوامی مذاکرات جاری، اسرائیل روڑے اٹکانے میں مصروف کے مستقبل پر بین الاقوامی سطح پر اہم مذاکرات جاریقابلِ اعتماد فلسطینی ذرائع، حماس …

Read More »

چیف جسٹس کے حکم پر عدالتوں سمیت صوبے بھر میں پولیس ہائی الرٹ

آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ موجودہ سیکیورٹی صورتِ حال پر عدالتوں سمیت صوبے بھر میں پولیس ہائی الرٹ ہے۔لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ کچہریوں، عدالتوں، ججز کے رہائشی علاقوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔آئی جی پنجاب کے مطابق …

Read More »

ڈرائیور کے ساتھ بیٹھے شخص کے فون سننے پر ڈرائیور کا ای چالان

پنجاب کے شہر سرگودھا میں ڈرائیور کے ساتھ بیٹھے شخص کے فون سننے پر ای چالان بھیج دیا گیا۔گاڑی لیفٹ ہینڈ ڈرائیو تھی، جس کے سبب ڈرائیور کے ساتھ بیٹھے شخص کے فون سننے پر چالان بھیجا گیا۔سیف سٹی حکام کے مطابق 7 نومبر کو چالان جاری ہوا تھا، تاہم …

Read More »

اسلام آباد میں ججز تعیناتی کیلئے ایگزیکٹیو کی عدلیہ سے مشاورت لازمی قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں ججز تعیناتی کے لیے ایگزیکٹیو کی عدلیہ سے مشاورت کو لازمی قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے عمار سہری ایڈووکیٹ کی درخواست منظور کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے کے مطابق ریاست کے تین ستون مقننہ، انتظامیہ …

Read More »

آئی سی سی مینز پلیئرز رینکنگ جاری، صائم ایوب بہترین آل راؤنڈر برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں بھارت کے ابھیشک شرما کا پہلا نمبر برقرار ہے، جبکہ سری لنکا کے کوسال پریرا 2 درجے ترقی کے بعد 7ویں نمبر موجود ہیں۔جنوبی افریقہ کے ڈیوالڈ بریوس 2 درجے ترقی کے …

Read More »