ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم جنگ کے خواہاں نہیں، یہ امریکا ہے جو ہمارے خطے میں داخل ہوا ہے، ہمارے رہبر اعلیٰ زندہ ہیں۔ایک انٹرویو میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ جنگ ہم نے نہیں امریکا اسرائیل نے شروع کی، ہم اس جنگ میں اپنا دفاع …
Read More »پنجاب میں 13 سے 17 ستمبر تک دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور مظاہروں پر پابندی
حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں امن و امان برقرار رکھنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے 13 سے 17 ستمبر تک دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد کردی ہیں۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے پابندیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق …
Read More »دہشتگرد خاندان سے تعلق : افغان خاتون کی امریکا بدری کا فیصلہ کامیابی قرار
امریکی حکام نے 47 سالہ افغان خاتون نذیرہ حاجی زادہ کی ملک بدری کو قومی سلامتی کےلیے کامیابی قرار دیدیا۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں ایلین ٹررسٹ ریموول کورٹ کا پہلی بار استعمال کیا گیا اور ٹیکساس میں مقیم افغان خاتون کو ملک بدر کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق …
Read More »مشکوک انجری، ڈسپلن کی خلاف ورزی، امام الحق کیخلاف ابتدائی رپورٹ تیار
مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پاکستانی امام الحق کے خلاف ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امام الحق کو جعلی انجریز، ڈریسنگ روم لیکس اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کے الزامات کا سامنا ہے۔ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ ٹیسٹ اوپنر کی پرانی …
Read More »عمان مذاکرات کا کسی صورت یہ مطلب نہیں کہ آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی: عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ عمان میں پیر کو ہونے والا اجلاس آبنائے ہرمز کے نئے بحری راستے سے متعلق ہوگا، جس میں ایران عمان کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات اور نئے بحری راستے کا نقشہ پیش کرے گا۔عرب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں عباس …
Read More »وزیراعظم کا عوام کیلئے خصوصی پٹرول ریلیف سکیم کا اعلان
مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں سے عوام پر پڑنے والے اضافی بوجھ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی پٹرول ریلیف سکیم کا اجرا کر دیا۔وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ …
Read More »ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کر لیے تو وہ اسرائیل کو تباہ کر دے گا، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کر لیے تو وہ مشرق وسطیٰ اور اسرائیل کو تباہ کر دے گا۔آئرلینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ سعودی آئل پائپ لائن پر حملے کا ذمہ دار غالباً ایران ہے، ایران …
Read More »ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا کو 7 شرائط پیش کردیں
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا کو سات شرائط پیش کردیں۔ایران نے ساتھ ہی واضح کیا ہے کہ سلطنت عمان کے ساتھ پیر کو طے پانیوالے معاہدے کے نتیجے میں آبنائے ہرمز کھولی نہیں جائے گی۔روسی میڈیا کے مطابق ایران نے ثالثوں کے ذریعے امریکا کو سات شرائط …
Read More »آج سے پنجاب میں بارشوں کا نواں سپیل شروع ہونے کا امکان
پنجاب میں آج سے مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل شروع ہونے کا امکان ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے نے 17 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، جھنگ اور فیصل آباد میں اربن فلڈنگ جبکہ مری، گلیات اور پہاڑی علاقوں …
Read More »برکس ممالک کا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر اظہار تشویش
برکس ممالک نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، مشترکہ اعلامیے میں فریقین سے تحمل کی اپیل کی گئی ہے۔مشترکہ اعلامیے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز اور مذاکرات پر زور دیا گیا ہے۔اجلاس میں ریاستوں کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام پر زور …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved