شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ کرلیا۔کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق میزائل تجربہ اتوار کو ملک کے مغربی ساحل پر کیا گیا۔ کم جونگ اُن نے لانچنگ ڈرل کی نگرانی کی۔بیان کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ …
Read More »سعودی عرب سے سب سے زیادہ ملک بدر ہونے والے افراد میں بھارتی سرفہرست
گزشتہ 5 برسوں میں سعودی عرب میں سب سے زیادہ ملک بدر ہونے والے افراد میں ہندوستانی سرفہرست ہیں۔بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے 2021ء سے 2025ء کے درمیان دنیا میں سب سے زیادہ ہندوستانی شہریوں کو ملک بدر کیا۔ریاض میں ہندوستانی مشن کے اعداد و شمار …
Read More »بارش اور برفباری کی پیشگوئی، پہاڑوں پر لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی گئی، پہاڑوں پر لینڈ سلائیڈنگ کے خطرہ کے باعث الرٹ جاری کر دیا گیا۔کے پی، بلوچستان میں آج سے یکم جنوری تک بارشوں کی پیش گوئی، آج سے 2جنوری تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برسیں گے، …
Read More »نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈاوگ بریسویل نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ڈاوگ بریسویل نے 28 ٹیسٹ 21 ون ڈے اور 20 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔ڈاوگ بریسویل نے …
Read More »انگلش فاسٹ بولر گس ایٹکنسن ایشیز سیریز سے باہر ہو گئے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بولر گس ایٹکنسن ان فٹ ہوکر ایشیز سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق گس ایٹکنسن بائیں ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں، وہ ایم سی جی میں آسٹریلیا کے خلاف دوسری اننگز میں …
Read More »گھریلو جھگڑے پر باپ نے 5 بچوں سمیت 9 افراد قتل کر دیئے
جنوبی امریکی ملک سرینام میں باپ نے چاقو سے حملہ کرکے 5 بچوں سمیت 9 افراد کو ہلاک کر دیا جبکہ 2 زخمی بھی ہوئے۔خبر ایجنسی کے مطابق بیوی سے جھگڑے کے بعد طیش میں آکر خاوند نے بچوں پر حملہ کر دیا، ہلاک افراد میں بچوں کے ساتھ پڑوسی …
Read More »سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں انٹیلی آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی …
Read More »زیلنسکی امریکی صدر سے ملاقات کیلئے فلوریڈا پہنچ گئے
یوکرینی صدر زیلنسکی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے فلوریڈا کے ریزورٹ مارا لاگو پہنچ گئے، ٹرمپ نے ان کا استقبال کیا۔میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ روسی صدر پیوٹن امن کے لیے سنجیدہ ہیں، یوکرینی اور روسی دونوں صدور ہی …
Read More »امریکی ریاست نیوجرسی میں 2 ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے
امریکی ریاست نیوجرسی میں2 ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، حادثے میں ایک شخص ہلاک، ایک زخمی ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق بیسن روڈ کے علاقے میں دو ہیلی کاپٹروں کے درمیان تصادم ہوا، حادثے کے بعد ایک ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی۔ہیمونٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے حادثے میں ایک شخص کی ہلاکت …
Read More »پاک امریکا تعلقات، شریف اللّٰہ کی حوالگی ٹرننگ پوائنٹ بنی، امریکی اخبار
ایبی گیٹ حملے کے ملزم شریف اللّٰہ کی امریکا حوالگی ٹرمپ انتظامیہ سے پاکستان کے قریبی تعلقات کا بڑا ٹرننگ پوائنٹ بنی۔امریکی کانگریس سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے دہشت گردی کے خلاف عملی تعاون پر پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔پاکستان کی سفارتی کامیابیوں پر برطانوی اخبار دی ٹیلی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved