Lastest News

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں …

Read More »

بھارت پاکستانی قیادت والا دل گردہ کہاں سے لائے گا، صدر زرداری

صدر آصف زرداری نے مودی سرکار کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ روٹی گولی کی بات کرنے والا یاد رکھے، گولیاں ہم ماریں گے، بھارت شکر منائے کہ فیلڈ مارشل اور ایئر چیف نے بھارت پر رحم کیا، ورنہ ان کے سارے جہاز گرا سکتے تھے، بھارت بڑی …

Read More »

چلتی کار میں خاتون منیجر کیساتھ اجتماعی زیادتی، سی ای او سمیت 3 گرفتار

بھارتی شہر اُدے پور میں سال نو کی پارٹی کے بعد لفٹ دینے کے بہانے سی ای او اور ساتھی نے آئی ٹی کمپنی کی منیجر کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ٹی کمپنی کی منیجر کو پارٹی کے بعد گھر ڈراپ کے …

Read More »

ایران کی کرنسی بے قدر: ایک ڈھیر نوٹ بھی سو ڈالر کے برابر نہیں

ایران سے آنے والی ایک تصویر نے ملک کی بدترین اقتصادی صورتحال کو بے نقاب کر دیا ہے۔ تصویر میں بڑی مقدار میں ایرانی کرنسی کے نوٹ دکھائے گئے ہیں، لیکن ماہرین کے مطابق یہ پورا ڈھیر سو امریکی ڈالر کی بھی قیمت نہیں رکھتا۔کرنسی ٹریڈرز کے مطابق، صرف سو …

Read More »

بھارتی پنجاب میں مسجد کی تعمیر کیلئے سکھ خاتون نے 5 مرلہ زمین عطیہ کردی

بھارتی پنجاب میں ایک سکھ خاتون کی جانب سے بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی احترام کی ایک مثال دیکھنے میں آئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے ضلع فتح گڑھ صاحب کے ایک گاؤں میں مسجد کی تعمیر کے لیے 75 سالہ سکھ خاتون نے اپنی زمین عطیہ …

Read More »

پولیس کے لیے خوف کی علامت کاشی سالاریا کا عبرت ناک انجام

حافظ آباد کے گاؤں سالار بھٹیاں میں ایک وقت ایسا آیا جب قانون نہیں، کاشی بھٹی المعروف کاشی سالاریا کی حکمرانی تھی۔ کم عمر، بے رحم اور سرکش یہ بدمعاش اس قدر نڈر ہو چکا تھا کہ گاؤں کے داخلی راستوں پر کھلے عام بورڈ لگا رکھے تھے:“پولیس داخل ہوئی …

Read More »

لاہور میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے بسیں اور رکشے فری چلانے کا اعلان

پنجاب حکومت نے بسنت کے سلسلہ میں 6،7اور8فروری کو لاہور میں بسیں اور رکشے فری چلانے کا اعلان کر دیا۔پنجاب حکومت کا لاہور میں بسنت سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں بسنت کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اپنانے اور انتظامات کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اطلاعات عظمی بخاری …

Read More »

میرا لونگ گواچا، مسرت نذیر ریڈیو سے سلور اسکرین تک

ہیڈ لائن:میرا لونگ گواچا والی مسرت نذیر پاکستانی فلم و موسیقی کی سنہری یادنیوز:پاکستانی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور گلوکارہ مسرت نذیر 1937 میں لاہور کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد ایک چھوٹے ٹھیکیدار تھے اور چاہتے تھے کہ بیٹی ڈاکٹر بنے، مگر کنیرڈ کالج …

Read More »

شادی کے اسٹیج پر تہلکہ: دلہن نے دولہے کی سابقہ گرل فرینڈ کو پٹک دیا

انڈونیشیا میں ایک شادی کی تقریب اس وقت ڈرامے میں بدل گئی جب فوٹو سیشن کے دوران دولہے کی سابقہ گرل فرینڈ اچانک اسٹیج پر آ گئی۔عینی شاہدین کے مطابق، خاتون نے دلہن کی موجودگی میں دولہے کے ہاتھ کو چومنے کی کوشش کی، جس سے محفل میں کھلبلی مچ …

Read More »

برطانیہ میں معروف اداکارہ امانی ڈایا کو قتل کر دیا گیا

برطانیہ میں معروف اداکارہ امانی ڈایا سمتھ کو نیو جرسی میں اپنے مکان میں چاقو مار کر قتل کر دیا گیا۔امانی ڈایا سمتھ سٹیج پر پیش کی جانے والی فلم دی لائن کنگ میں ینگ نالا کے کردار سے شہرت رکھتی تھیں، ان کی عمر 25 برس تھی۔لندن کی مڈل …

Read More »