Lastest News

طیارہ حادثے کا شکار لیبیا کے آرمی چیف کے لیے بعد از وفات فیلڈ مارشل کا اعزاز

لیبیا میں سوگ کے دنوں کے بعد آرمی چیف جنرل محمد علی احمد الحداد اور 4 دیگر اعلیٰ فوجی افسران کو ان کے آبائی شہر مصراتہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا جبکہ جنرل محمد الحداد کو بعد از وفات فیلڈ مارشل کے عہدے پر فائز کیا گیا۔لیبیا کے فوجی …

Read More »

کرکٹر عماد وسیم سے طلاق، سابق اہلیہ کا بڑا انکشاف

پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے کہا ہے کہ معاملات اُس وقت تلخ ہوئے جب تیسری شخصیت ہمارے درمیان آئی۔عماد وسیم کے بیان پر ردعمل میں ثانیہ اشفاق نے کہا کہ اس پورے معاملے میں ہر بات کا دستاویزی ثبوت موجود ہے، جو دھمکی دے رہے …

Read More »

ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کا قاتل کون؟

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق کو قتل کرایا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ میں نے دو سال سے بانی ایم کیو ایم پر بات کرنا چھوڑ دی تھی،بانی ایم …

Read More »

اداکارہ مہربانو نے شادی ختم ہونے کی تصدیق کر دی

پاکستانی اداکارہ مہربانو نے بالآخر اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ وہ اس وقت شادی شدہ نہیں ہیں۔مہربانو اور شاہ رخ کاظم علی کی شادی 2022 میں ہوئی تھی، مہربانو ایک باصلاحیت اور جرات مند پاکستانی اداکارہ ہیں، جو …

Read More »

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان

سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ سلمان علی آغا پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے، وکٹ کیپر بلے باز خواجہ نافع کو پہلی بار ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جبکہ شاداب خان کی …

Read More »

تائیوان میں زلزلہ، شدت 7 ریکارڈ، عمارتیں لرز گئیں

تائیوانی محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ یلان کاؤنٹی کے ساحل سے تقریباً 30 کلومیٹر دور آیا، جو اپریل 2024 کے تباہ کن زلزلے کے بعد جزیرے میں سب سے بڑا زلزلہ قرار دیا جا رہا ہے۔تائیوان کی موسمیاتی انتظامیہ کے مطابق زلزلے کی گہرائی 73 کلومیٹر تھی اور اس کی …

Read More »

جاپان میں 56 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، خاتون ہلاک، 26 افراد زخمی

جاپان میں ہونے والے خطرناک حادثے میں 56 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی واقعے میں 1خاتون ہلاک اور 26 افراد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی ذرائع کے مطابق شاہراہ پربرف باری، پھسلن سے 2 ٹرک ٹکرائے جس کے بعد دیگر گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکراتی چلی …

Read More »

تھائی لینڈ، کمبوڈیا میں جنگ بندی معاہدے پر دستخط، عمل درآمد شروع

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں معاہدے پر دستخط کے بعد ہفتے کے روز مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے سے جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تھائی اور کمبوڈین وزرائے دفاع نے مشترکہ بیان میں کہا کہ معاہدے کے فوراً بعد جنگ …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے غیرت کے نام پر قتل کے مجرم کی سزا کالعدم قرار دے دی

لاہور ہائیکورٹ نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کرنے والے مجرم بھائی کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی اور غیرت کے نام پر قتل کے مقدمات میں پولیس کے سامنے دئیے گئے اعترافی بیان کے قابل قبول بنانے کے لیے قانون سازی کی تجویز بھی …

Read More »

کرپشن الزامات پر ملائیشین آرمی چیف کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

ملائیشیا کے آرمی چیف جنرل تن سری محمد حافظ الدین جنتن کو کرپشن اور منی لانڈرنگ الزامات کی تحقیقات تک رخصت پر بھیج دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کی وزارتِ دفاع نے آرمی چیف جنرل تن سری محمد حافظ الدین جنتن کو فوری طور پر رخصت پر …

Read More »