امریکا نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دیا جا چکا ہے، ایران کو نیو کلیئر پروگرام کا پھیلاؤ روکنا ہو گا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے حماس کو غزہ کی صورتحال کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ …
Read More »ٹانک کے علاقے اماخیل میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
صوبہ خیبر پختون خوا کے شہر ٹانک کے نواحی علاقے اماخیل میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے، تاحال فائرنگ کر کے قتل کرنے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔یاد رہے کہ ٹانک میں فائرنگ کے …
Read More »ملک بھر میں نماز عید الفطر کے روح پرور اجتماعات
ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔ شہر شہر مساجد اور عید گاہوں میں نماز کے چھوٹے بڑے روح پرور اجتماعات ہوئے، جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی، امت مسلمہ اور ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے …
Read More »بھارتی فوج نے کشمیریوں کو نمازِ عید کی ادائیگی سے روک دیا
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کا ریاستی جبر جاری ہے، مودی فاشسٹ حکومت نے عید الفطر کی نماز پر پابندی لگا کر مظلوم کشمیریوں کو نمازِ عید کی ادائیگی سے روک ددیا. کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں نماز عید مرکزی عیدگاہ میں ادا کرنے نہیں دی گئی۔سری …
Read More »ایل پی جی 54 پیسے فی کلو مہنگی
اوگرا نے ایل پی جی 54 پیسے فی کلو مہنگی کردی، قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 248 روپے37 پیسے فی کلو مقرر کردی گئی. 11.8 کلو گرام کا ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 6 روپے …
Read More »پاکستان بھر میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے کل عیدالفطر ہو گی
شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے، ملک بھر میں عیدالفطر کل منائی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے چاند کی رویت کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ شوال کا چاند نظر آگیا، ملک میں …
Read More »تیسری جماعت کی طالبہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، 2 ماموں سمیت 4 رشتے دار گرفتار
بہاولپور میں تیسری جماعت کی طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی و قتل کے 4 ملزمان پولیس نے گرفتار کرلیے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں سے 2 بچی کے ماموں اور 2 قریبی رشتے دار ہیں. 6 روز قبل باقر پور میں کھیتوں سے بچی زخمی حالت میں ملی تھی جو …
Read More »گوجرانوالہ: محرر کی خاتون پولیس اہلکار سے زیادتی
گوجرانوالہ میں تھانا دھلے کے محرر نے لیڈی پولیس اہلکار سے زیادتی کر ڈالی۔پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملزم کھانا کھلانے کے بہانےخاتون اہلکار کو ہوٹل لے کر گیا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم خاتون اہلکار کی ویڈیو بنا کر اسے بلیک …
Read More »آج پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان
پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔آج پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔پاکستان کے اسپیس ادارے ’’سپارکو‘‘ کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند گزشتہ روز پاکستانی وقت کے مطابق تین بج کر اٹھاون …
Read More »میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1002 ہو گئی
میانمار میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث تباہ ہونے والی عمارات، مکانوں اور دیگر کے ملبے تلے دب کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1002 ہو گئی ہے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved