Lastest News

تخت یا تختہ؟؟ توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کل عمران خان کی قسمت کا فیصلہ سنائے گا

بدنام زمانہ توشہ خانہ کیس کا کل فیصلہ آئے گا، الیکشن کمیشن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، جمعرات کو ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ جمعے کی کاز لسٹ کے مطابق ’توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ جمعے کی دوپہر 2 بجے سنایا جائے گا، جس کے لیے سابق …

Read More »

چوروں کا ٹولہ اوپر آکر بیٹھ گیا،میرا نام سنتے ہیں انکی کانپیں ٹانگنا شروع ہوجاتی ہیں،سندھ کا گورنر مولاجٹ ہے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر کسی ملک کو تباہ کرنا ہو تو اس پر چوروں کو مسلط کردیں اسے تباہ کرنے کے لیے کسی دشمن کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔ سرگودھا یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا جامعات فیوچر …

Read More »

نواز لیگ سرائے عالمگیر کا صدر اغوا کے بعد قتل

مسلم لیگ نواز سرائے عالمگیر کے صدر راجہ رؤف کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔ مقامی پولیس کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ 6 ڈاکو سابق چیئرمین یونین کونسل سرائے عالمگیر راجہ رؤف کے گھر میں داخل ہوئے، لوٹ مار کے بعد ڈاکو راجہ رؤف کو ساتھ …

Read More »

تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت کیجانب سے 651ارب روپےکاغیرملکی قرضہ لینے کا انکشاف

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی دو حکومتوں کے دوران 651 ارب روپےکا قرضہ لیاگیا۔ دستاویزکے مطابق قرضے ایشیائی ترقیاتی بینک اور انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن سے لیےگئے۔دستاویز میں بتایا گیا ہےکہ پرویز خٹک کے دور حکومت میں 6 منصوبوں کے لیے 89 ارب روپے کاقرضہ لیا گیا جب کہ …

Read More »

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان بریک تھرو ہوگیا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات میں بریک تھرو ہوگیا، ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات طے پا گئی۔ملاقات میں بلدیاتی نظام پر ایم کیوایم کے تحفظات اور مطالبات پر تفصیلی بات ہوگی، ملاقات میں ایم کیو ایم سے عامر خان، …

Read More »

برطانوی وزیراعظم لِز ٹرس نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

برطانوی وزیراعظم لِز ٹرس نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، لز ٹرس نے بادشاہ چارلس سے ملاقات میں استعفی سے آگاہ کر دیا ہے۔لِز ٹرس نے کنزرویٹیو پارٹی کی سربراہی بھی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نئے وزیراعظم کے انتخاب تک ذمہ داریاں …

Read More »

مری کے نجی کالج میں 2 طلبہ کا اپنے ساتھی طالب علم سے گن پوائنٹ پر ریپ۔

‏راولپنڈی پولیس نے مری کے نجی کالج میں لڑکے کے ساتھ اسلحہ کی نوک پر زیادتی کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے راولپنڈی پولیس کی ٹیمیں کارروائی کر رہی ہیں

Read More »

ہندو لڑکی چنداکی بازیابی، عدالت کالڑکی کی عمر کے تعین تک سیف ہاؤس منتقل کرنے کا حکم

حیدرآباد میں سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ نمبر 6 کی عدالت نے کراچی سے بازیاب کروائی جانے والی لڑکی کی عمر کا تعین کروانے کیلئے میڈیکل کروانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے میڈیکل ہونے تک لڑکی کو سیف ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔17 ستمبر کو حیدرآباد کے …

Read More »

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری،انتخابات 24 دسمبر کو ہوں گے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 24 دسمبر کو ہوں گے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی 7 سے 11 نومبر تک جمع کروائے جا سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی کی جانچ …

Read More »

ٹرانس جینڈر ایکٹ کے رولز حقائق کے برعکس، کالعدم قرار دیا جائے، ہائیکورٹ میں درخواست

ٹرانس جینڈر ایکٹ کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ کے رولز حقائق کے برعکس ہیں۔لاہور ہائی کورٹ میں رانا عمران جاوید ایڈووکیٹ نے اپنی دائر کی گئی درخواست میں نشاندہی کی ہے کہ …

Read More »