چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آڈیو لیکس کی تحقیقات اور مزید آڈیوز کو لیک ہونے سے روکنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔پاکستان کی عدالت عظمیٰ میں اپنی درخواست میں سابق وزیر اعظم نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کی …
Read More »استاد راحت فتح علی خان کا لندن میں کنسرٹ، بھارتی کرکٹ اسٹار کی بھی شرکت
استاد راحت فتح علی خان نے لندن میں جاری کانسرٹ میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے مداحوں کی شرکت، ہمیشہ کی طرح اپنی آواز کا جادو جگایا۔لندن میں استاد راحت فتح علی خان کےکانسرٹ کا انعقاد کیا گیا جہاں راحت فتح علی خان نے بھر پور پرفارم کیا۔ان کی مدھر …
Read More »بھارت صحافیوں، طلبا، دانشوروں کے حقوق اور آزادیوں کا احترام کرے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مودی سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں، طلبہ اور دانشوروں کے حقوق اورآزادیوں کا احترام کرے۔واضح رہے کہ بھارت نے ایوارڈ یافتہ خاتون کشمیری فوٹوگرافر ثنا ارشاد متو کو امریکا جانے سے روک دیا تھا، وہ …
Read More »وزیر خزانہ کے بعد برطانوی وزیر داخلہ نے بھی مستعفی
رطانیہ میں ایک کے بعد ایک وزیرکا استعفیٰ سامنے آنے لگا۔برطانیہ میں وزیر خزانہ کے بعد وزیر داخلہ بھی مستعفی ہوگئے، سویلا بریورمین کو وزارتی کوڈ کی خلاف ورزی پر عہدے سے برطرف کیا گیا۔وزیراعظم لز ٹرس نے گرانٹ شاپس کو نیا وزیرداخلہ بنادیا جب کہ فریکنگ کے معاملے پر …
Read More »شوہر نے بیوی، سوتیلے بچوں اور ساس سسر کو زندہ جلا ڈالا
بھارتی پنجاب میں ایک جنونی شخص نے اپنی بیوی، دو سوتیلے بچوں اور ساس سسر کو زندہ جلا کر مار ڈالا۔ب ھارتی میڈیا کے مطابق ضلع جالندھر کے گاؤں خورشید پور کے رہائشی 33 سالہ کلدیپ عرف کالی نے ایک سال قبل پرم جیت کور سے شادی کی تھی جس …
Read More »عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس مظاہر علی نقوی پر مشتمل سپریم کورٹ کا لارجر بینچ دو پہر …
Read More »حکومت کاارکین اسمبلی کی گرفتاری سے متعلق رولز میں ترمیم کا فیصلہ
حکومت نے قومی اسمبلی کے کسی بھی رکن کی گرفتاری سے متعلق رولز میں ترمیم کرنے کا اہم فیصلہ کرلیا۔مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محمد سجاد نے ایوان میں ترمیم پیش کی۔ حکومت کی طرف سے کی گئی ترمیم میں لکھا گیا کہ جب کسی رکن کو کسی …
Read More »کراچی سے “را” کا تربیت یافتہ مطلوب شخص گرفتار
رینجرز اور پولیس کی کراچی میں مشترکہ کارروائی، ’را‘ سے تربیت یافتہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم بھتہ خوری، قتل، اقدامِ قتل اور دہشت گردی میں ملوث ہے، جس کی شناخت وسیم جاوید عرف وسیم ٹنڈا کے نام سے ہوئی ہے۔رینجرز کے …
Read More »اڑھائی ارب ڈالرکی چوری : عراقی فنانس کمیٹی کےرکن کو سمن جاری
عراق میں ٹیکس اتھارٹی کے سیکرٹریٹ سے اڑھائی ارب ڈالر کی چوری نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ت. ہے۔ اڑھائی ارب ڈالر کی چوری کے اس کیس سے متعلق نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔گزشتہ روز سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلان کیا کہ درجنوں سینئر سرکاری ملازمین …
Read More »عمران خان کےحکومت کےساتھ بیک ڈور مذاکرات جاری، صدر عارف علوی نےکردار ادا کیا،تحریک انصاف کا اعتراف
پی ٹی آئی نے موجودہ حکومت کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات کو تسلیم کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری اعتراف کیا ہے کہ حکومت کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات میں صدر مملکت عارف علوی نے کردار ادا کیا ہے. انہوں نے بتایا کہ موجودہ حکومت کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved