کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ۔ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے بتایا جاتا ہے، ملزمان شیر عالم اور حمزہ عرف غازی الرحمان سے ڈیٹونیٹر، بیٹریاں، بارودی مواد برآمد کی گئیںسی …
Read More »سوڈان میں قبائل کے درمیان نسلی فسادات کے نتیجے میں 150افراد ہلاک
سوڈان میں دو قبائل کے درمیان نسلی فسادات کے دوران 150افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زمین کے تنازع سے شروع ہونے والے لسانی فسادات بدھ کی دوپہر کو صوبائی دارالحکومت دمازین میں دو مقامی قبیلوں کے افراد کے درمیان شروع ہوئے، جو تیزی سے دیگر علاقوں …
Read More »سائفر سازش کیس، سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان ایف آئی اے طلب
سائفر انکوائری کے سلسلے میں سابق وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کو ایف آئی اےنے پوچھ گچھ کے لئے طلب کر. لیا ہے، ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو 25 اکتوبر کو طلبی کے لیے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے جس …
Read More »لانگ مارچ کا اعلان ایک ہفتے یا اگلے چند روز تک ہوسکتا ہے، فواد چوہدری
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ عوام نے عمران خان کو ووٹ اس اسمبلی کے لیے نہیں بلکہ نئے انتخابات کے لیے دیے: عوام نے جو تحریک انصاف کو حالیہ انتخابات میں ووٹ دیے ہیں وہ اس بات پر نہیں دیے کہ ہم جا کر اسمبلیوں میں …
Read More »پاکستان کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ فیصلہ کل
پاکستان کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ اس کا فیصلہ کل ہو گا۔ اسکا باضابطہ اعلان پاکستانی وقت کے مطابق کل رات 8 بجے کیے جانے کا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں جاری ہے، جس میں پاکستان کا نام …
Read More »پولیس حراست میں نوجوان کا قتل، لواحقین کو 32 سال بعد انصاف مل گیا
کراچی میں پولیس حراست میں قتل نوجوان کے لواحقین کو 32 سال بعد انصاف مل گیا۔پولیس نے چوبیس سالہ شکیل کو کھوڑی گارڈن سے اٹھانے کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔32 سال بعد مقتول کے لواحقین کو عدالتی حکم پر ہرجانے کی ادائیگی کردی گئی ہے۔عدالتی حکم پرمقتول شکیل …
Read More »تحریک انصاف کے دور حکومت میں اربوں روپے کی ریلوے جائیدادوں پر قبضوں کا انکشاف
کراچی سے خیبر تک اربوں روپے کی پاکستان ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی قیمتی جائیدادوں پر ناجائز قبضوں کا انکشاف سامنے آیا ۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں پی ٹی آئی دور میں 23 ارب مالیت کی 9 ہزار 983 کنال پر نئے قبضوں کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات …
Read More »کینیڈا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
کینیڈا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں،کینیڈا نے ایران کے 6 افراد اور 4 اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی ایران پر لگائی گئی پابندیوں کی فہرست میں قدس فورس کے کمانڈر محمد کرامی بھی شامل ہیں،کینیڈا …
Read More »مریم نواز کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص سے گرفتار
: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبرکرائم ونگ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبرکرائم کے مطابق ملزم نے حلقہ این اے 108 کی انتخابی مہم کے دوران مسلم لیگ ن کی نائب …
Read More »کوئی بھی آئین وقانون کی خلاف ورزی نہ کرے، ورنہ اس کے نتائج ہوں گے: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نےعمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ملکی قیادت میں سے کوئی بھی آئین و قانون کی خلاف ورزی نہ کرے، دوسری صورتحال میں اس کے نتائج ہوں گے۔سپریم کورٹ کےچیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved