طلاق،نکاح اور برتھ، رجسٹریشن فیس معاف کرنے کا اصولی فیصلہ، سمری ارسال

Share

محکمہ بلدیات کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے متاثرین کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے جسکے تحت برتھ، ڈیتھ، نکاح اور طلاق کی رجسٹریشن عارضی مدت کیلئے معاف کرنے کی سمری بھجوا دی گئی۔محکمہ بلدیات نے سمری وزیراعلی پنجاب کو ارسال کردی ہے۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اس اقدام کا اطلاق ہوگا۔ بھجوائی گئی سمری میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی خان اور راجن پور سیلاب سے متاثرہ علاقے ہیں۔ ان علاقوں میں انتظامی اور مالی صورتحال بہت خراب ہے، صورتحال معمول پر آنے تک ڈیتھ، برتھ اور طلاق رجسٹریشن کی فیس معاف کی جائےمحکمہ۔ رجسٹریشن کیمپس متعلقہ اضلاع کے شہریوں کی سہولت کیلئے بلدیات یونیسیف کے اشتراک سے رجسٹریشن کیمپس قائم کرے گا۔

Check Also

فتنہ الخوارج کا سرغنہ عامر سہیل گرفتار، افغان طالبان کی پشت پناہی کا انکشاف

Share سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے اہم سرغنہ عامر سہیل عرف مولوی حیدر کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *