Lastest News

فوادچوہدری،آصف زرداری کےخلاف نااہلی کی درخواستیں مسترد، فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی نااہلی کے لیے دائر کی گئیں درخواستیں مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا …

Read More »

حقیقی آزادی مارچ کا آج وزیر آباد سے دوبارہ آغاز ہو گا: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آج بروز جمعرات سے ان کے حقیقی آزادی مارچ کا دوبارہ آغاز وزیر آباد سے ہو گا۔ وزیرآباد وہ شہر ہے جہاں تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر فائرنگ کی گئی تھی عمران خان کے مطابق ان سمیت 13 افراد کو …

Read More »

کوٹ ادو میں مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست2 ڈاکوہلاک

کوٹ ادو میں دوران ڈکیتی فائرنگ کرکے 3 کم سن لڑکوں کو قتل کرنے والے 2 زیرحراست ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔گرفتار ڈاکوؤں نے 24 اکتوبر کو موٹر سائیکل ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 کم سن لڑکوں کو فائرنگ کر کے بیدردی سے قتل کردیا …

Read More »

امریکی مڈٹرم انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ کوجوبائیڈن پربرتری

امریکہ میں ہونے والے مڈٹرم انتخابات میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت ری پبلیکنز کو واضح برتری حاصل ہوگئی ہے امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکنز نے ڈیمو کریٹس سے کنٹرول چھین لیا ہے 435رکنی ایوان میں ری پبلکنز کو 204 جبکہ ڈیموکریٹس کو صرف 176 نشستیں حاصل ہوسکی …

Read More »

لندن میں شہباز،نواز ملاقات،لانگ مارچ سمیت اہم امور پر بات چیت

لندن میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور. مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات میں لانگ مارچ سمیت پاکستان کو درپیش دیگر مسائل پر بات چیت کی گئی۔اس ملاقات میں مریم نواز …

Read More »

امریکی مڈٹرم انتخابات: پاکستانی نژادسلمان بھوجانی ریاستی اسمبلی کےرکن منتخب

امریکہ میں ہونے والے مڈٹرم انتخابات میں پاکستانی نژاد امریکن سلمان بھوجانی ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب ہوگئے۔ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستانی امریکن ڈاکٹرسلیمان لالانی کے رکن ٹیکساس ریاستی اسمبلی منتخب ہونےکا امکان ہے۔علی سجاد تاج مسلسل تیسری بار آرٹیشیا شہر کے میئر منتخب ہوگئے جبکہ علی سجاد …

Read More »

سی ٹی ڈی کی کوئٹہ میں کارروائی،2دہشگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے سبی روڈ پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں …

Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ: آج دوسرا سیمی فائنل بھارت اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا اور آخری سیمی فائنل آج بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ایڈیلیڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے مدمقابل ہوں گی۔ٹی ٹوئنٹی کے میگا ایونٹ میں اب شائقین کو انتظار ہے بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے …

Read More »

جسٹس اطہر من اللہ سپریم کورٹ میں تعینات کردیئے گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری دیدی گئی۔ سندھ ہائی کورٹ …

Read More »

اعظم سواتی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ

عمران خان نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر وسیم شہزاد کی جگہ اعظم سواتی کو نیا اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔، پی ٹی آئی جلد اس حوالے سے ضابطہ کی کارروائی کےلئے چئیرمین سینٹ کو خط لکھے گی، اعظم سواتی کی جدوجہد کو دیکھتے ہوئی انہیں یہ …

Read More »