Lastest News

کے پی کے اور پبجاب کےوزرائے اعلیٰ نےعمران خان کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیار دے دیا

پنجاب کے وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی اور خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیار دے دیا۔ عمران خان کی زیر صدارت جاری اجلاس ہوا جس میں ملکی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس …

Read More »

پاکستان نے کئی چیلنجز کا سامنا کیا اور ہر بار مزید مضبوطی سے ابھر کر نکلا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا دہشتگردی کےخلاف جنگ قومی اتحاد و یکانگت سے کامیاب ہوئی،پاکستان نے کئی چیلنجز کا سامنا کیا اور ہر بار مزید مضبوطی سے ابھر کر نکلا۔آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا این ڈی یو کا …

Read More »

پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں تقریباً 52 ماہ شامل رہنے کے بعدپاکستان کا نام اس فہرست سے نکال دیا گیا۔ فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے سے پاکستان کیلئے غیر ملکی فنڈنگ کا حصول آسان ہو جائے گا۔ پاکستان ایف اے ٹی ایف …

Read More »

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے لئے 12 ٹیمیں فائنل ہوگئیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، زمبابوے اور آئرلینڈ نے ایونٹ کی فائنل 12 ٹیموں میں جگہ بنالی ہے۔ایونٹ کے آخری میچ میں زمبابوے نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی اور فائنل 12 کےلیے گروپ 2 میں جگہ بنالی۔پہلے …

Read More »

الیکشن کمیشن نےعمران خان کی نااہلی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے ۔الیکشن کمیشن کے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے دانستہ طور پر تحائف کی تفصیلات گوشواروں کی تفصیلات میں جمع نہیں کروائیں۔ وکلا کے دلائل، دستیاب ریکارڈ …

Read More »

عمران خان کی نااہلی، ملک کے مختلف شہروں میں کارکنوں کے مظاہرے

الیکشن کمیشن کی جانب سےسابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نااہل قرار دیے جانے کے فیصلے کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروں میں پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان …

Read More »

عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کو لانگ مارچ کیلئے مکمل تیار رہنے کی ہدایت، الیکشن کمیشن فیصلے کوجانبدار قرار دے دیا

چئیرمین تحریک انصاف اورسابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں پارٹی قیادت کا اہم اجلاس ہوا، عمران خان نے الیکشن کمیشن فیصلے کو جانبدار قرار دے دیا۔عمران خان الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان پارٹی رہنماؤں سے مسلسل ملاقاتیں کر رہے ہیں، اجلاس کے پہلے …

Read More »

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے احاطے میں پی ٹی آئی کے ایم این اے کے گارڈ سے گولی چل گئی

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر پی ٹی آئی کے ایم این اے کے گارڈ سے حادثاتی طور پر گولی چل گئی۔ ذرائع کے مطابق گولی پی ٹی آئی کے ایم این اے صالح محمد کے پولیس گارڈ سے چلی، جسے اسلام آباد پولیس نے حراست میں لے لیا …

Read More »

عمران خان کی نااہلی کے بعد سلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ریڈ زون میں پولیس، رینجرز اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت …

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا، 5 ہفتے بعد ریٹائر ہو جاؤں گا۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے بیان میں کہا …

Read More »