سیاسی صورتحال سے دل برداشتہ ہوکرسیاست سے کنارہ کش کی، طاہرالقادری

Share

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے سیاست سے کنارہ کشی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کی سیاسی صورتحال سے بہت دل برداشتہ ہیں اسی. لئے سیاست سے دور ہوگئے ہیں علامہ طاہرالقادری نے ٹو رنٹو میں صحافیوں سے گفتگو کی جس دوران انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان میں سیاسی قیادت آئندہ بھی کبھی نہیں ابھر سکے گی، اسی وجہ سے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ سیاست دانوں کے پاس سیاست کرنے کے سوا کوئی اور کام نہیں ہوتا، یہ ہی ان کا کاروبار اور جینا مرنا ہے

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *