Lastest News

مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیرکےبیٹےکو ہندی سکھانے والی ڈکشنری

سخت گیر مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر اورنگزیبنے اپنے بیٹے کے لیے ایک ہندی فارسی کی ڈکشنری مرتب کروائی، اورنگزیب عالمگیر کے بھائی دارا شکوہ ایک اعتدال پسند شہزادے تھے جنھوں نے ویدوں اور اپنشدوں کا فارسی میں ترجمہ کروایا۔ اقتدار کی جنگ میں اورنگزیب نے سنہ 1659 میں اُن کا …

Read More »

شہباز شریف میں نے ان سے بات کی،جو آپکو اشاروں پرچلاتے ہیں: عمران خان کا لانگ مارچ سے خطاب

پی ٹی آئی کا. لانگ مارچ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے تیسرے روز کے آغاز کے لیے عمران خان مریدکے پہنچ چکے ہیں۔ عمران خان نے لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کیا ہے اب اس کے بعد اس مارچ کا رخ گوجرانوالہ کی طرف ہے چیئرمین تحریک انصاف …

Read More »

صومالیہ:موغادیشو کار بم دھماکے میں میں ہلاکتیں 100سے بڑھ گئیں

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں وزارت تعلیم کی عمارت کے پاس کار بم دھماکے میں اب تک100سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ صومالی صدر حسن شیخ محمد نے کہا ہے کہ ملک کے دارالحکومت موغادیشو میں دو کار بم دھماکوں میں کم از کم سو افراد ہلاک اور 300 …

Read More »

عمران خان کے ساتھ اس وقت لوگ ہوں گے، ہٹلرکے ساتھ بھی لوگ تھے،وزیر اعظم شہباز شریف

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نےکہا کہ ان کے لیے اپنی ذات پاکستان کو نقصان پہنچنے سے زیادہ ہے۔ لاہور میں یوٹیوبرز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعطم شہباز شریف کا کہنا تھا سعودی عرب اور چین پاکستان …

Read More »

عراق :بغداد میں دھماکا 10 افراد ہلاک 20 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکے سے 10 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ دھماکا فٹبال اسٹیڈیم اور کیفے کے قریب ایک گیراج میں ہوا جبکہ دھماکا خیز مواد کو ایک گاڑی میں نصب کیا گیا تھا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے نے قریب کھڑے گیس ٹینکر کو بھی اپنی لپیٹ …

Read More »

خیبر پختون خواہ : ین اے 45 کرم ایجنسی میں ضمنی انتخاب جاری

خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے حلقہ این اے 45 میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں صبح 9 بجے سے پولنگ جاری ہے، ووٹنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔اس حلقے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور پی ڈی ایم …

Read More »

لانگ مارچ میں عمران خان کے خلاف ’گھڑی چور‘ کے نعرے لگ گئے

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران چیئرمین عمران خان کے خلاف بھی گھڑی چور کے نعرے لگ گئے۔عمران خان کے خلاف لگائے جانے والے نعروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے ، ویڈیو میں ایک شخص کو عمران خان کا کنٹینر سامنے سے گزرتا دیکھ کر گھڑی چور …

Read More »

ہیلووین کی خوفناک تقریب جنوبی کورین کے لیے خوفناک بن گئی، ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی

جنوبی کوریاکے دارالحکومت سیئول کی تنگ گلیوں میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ جنوبی کورین حکام کے مطابق دارالحکومت سیئول میں ہیلووین منانے والے ہزاروں لوگوں کے تنگ گلیوں میں جمع ہونے سے بھگدڑ مچی جس کے …

Read More »

موسم سرما کا آغاز، برطانیہ میں گھڑیاں پیچھے کر دی گئیں

برطانیہ میں سردیوں کے آغاز پر تمام گھڑیاں اپنے مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں۔ ونٹر ٹائم کے شروع ہوتے ہی برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق بھی بڑھ گیا ہے ۔رپورٹس کے مطابق گھڑیاں پیچھے کرنے کا مقصد سورج کی روشنی سے زیادہ سے …

Read More »

‏ریٹائرمنٹ کے بعد کوکین کا عادی ہوا، نشے نے زندگی جہنم بنادی، وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد وہ کوکین کے نشے کے عادی ہو گئے تھے۔کرک انفو کے مطابق وسیم اکرم نے یہ بات اپنی آنے والی سوانح عمری ’سلطان: اے میموائر‘ میں لکھی ہے۔ وسیم اکرم 2003 میں …

Read More »