چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ سے اربوں کے زیورات کی کوڑیوں کے بھاؤ مبینہ خریداری کا نیا سکینڈل منظر عام پر آگیا۔سرکاری تحائف توشہ خانہ کے حوالے کرنے کے بجائے وزیراعظم ہاؤس میں ہی رکھے گئے، کم طے کی گئی …
Read More »فرانسیسی صدر فیفا ورلڈ کپ کاسیمی فائنل میچ دیکھنےقطرپہنچ گئے
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اسٹیڈیم میں فرانس اور مراکش کے درمیان ہونے والا سیمی فائنل میچ دیکھیں گے، فیفا ورلڈ کپ میں دوسرا سیمی فائنل مراکش اور فرانس کے درمیان رات 12 بجے شروع ہوگا۔مراکش دنیا کے قدیم ترین اور تاریخی ممالک میں ایک ہے۔ مراکش پر کئی عرصے فرانس …
Read More »افغانستان:ایک ہی روز میں زنا،چوری و دیگر الزامات میں 20 افراد کو سرعام کوڑوں کی سزا
افغان طالبان حکومت نے ایک ہی دن میں مبینہ زنا، چوری اور دیگر جرائم میں ملوث 20 افراد کو سرعام کوڑے مارے گئے ہیں۔ جنوبی صوبے ہلمند کے گورنر کے ترجمان محمد قاسم ریاض نے کہا ہے کہ دارالخلافہ لشکرگاہ کے سپورٹس سٹیڈیم میں ان افراد کو کوڑے مارے گئے …
Read More »اسپیکرقومی اسمبلی کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپیکر قومی اسمبلی اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام پر دائر ہونے والی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کر لی۔قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام کے حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی کیخلاف شہری کی دائر …
Read More »امریکا کا اگلےچندروز میں 35چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنےکامنصوبہ
امریکا نے چین کی 35 کمپنیوں کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ اقدام کے بعد یہ کمپنیاں امریکہ کے پرزے اور دوسرا مواد نہیں خرید سکیں گی۔ امریکہ کی وزارت تجارت رواں ہفتے ہی چینی کمپنیوں کو پابندی کی فہرست میں ڈال دے گا۔پابندیوں …
Read More »پاکستان اور تاجکستان کے مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان اور تاجکستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کیلئے معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے۔مشترکہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان اور تاجکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لئے معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط …
Read More »شعیب ملک کےبغیر ثانیہ مرزا فیفا ورلڈ کپ دیکھنے قطر پہنچ گئیں
فیفا ورلڈ کپ کا ارجنٹائن اور کروشیا کے مابین ہونے والا پہلا سیمی فائنل میچ دیکھنےکے لیے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزاقطر پہنچ گئیں۔قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس سٹار نے اپنے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر فٹبال کے میچ سے لطف اندوز ہونے کی تصاویر شیئر کیں۔ اس …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ:فائنل جیتنے والی ٹیم کو 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز،رنر اپ ٹیم کو3کروڑ ڈالرز ملیں گے
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ جیتنے اور فائنل میں شکست کھانے والی ٹیموں کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ اس کی تفصیل سامنے آگئی ہے۔ فٹ بال ورلڈ کپ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوچکا ہے، کروشیا کو شکست دے کر ارجنٹائن کی ٹیم فائنل میں جگہ بنا چکی …
Read More »تحریک انصاف اور حکومت کےدرمیان بیک ڈورمذاکرات جاری،صدر اور وزراء کی پھرملاقات
وفاقی وزیر امور معاشیات ایاز صادق اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی اور مختلف امور پر گفتگو کی۔وفاقی وزرا کی صدر مملکت سے ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی۔ذرائع مسلم لیگ ن کے مطابق ملاقات میں ملک …
Read More »اسمبلیاں تحلیل کرنے کے لئے 17 دسمبر کو تاریخ دوں گا،عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے تمام ذمہ داران سے رائے لے چکا ہوں، اب مزید مشاورت نہیں فیصلے کا اعلان ہو گا، اسمبلیاں دسمبر میں ہی تحلیل ہوں گی، لاہور میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے زیر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved