Lastest News

حکومت نےارشد شریف قتل کیس میں 3 رکنی انکوائری کمیشن بنادیا

حکومت پپاکستان نے صحافی اور اینکر ارشد شریف قتل کیس میں انکوائری کے لیے انکوائری کمیشن بنانے کی منظوری دے دی، انکوائری کمیشن کی تشکیل پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت دیا گیا ہے اس کمیشن کی سربراہی سابق جسٹس عبدالشکور پراچہ کے سپرد کی گئی ہے جبکہ …

Read More »

ارشد شریف قتل کیس : پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو مذید شواہد مل گئے

ارشد شریف قتل کیس میں پیش رفت ہوئی ہے کینیا میں پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کے ارکان نے فائرنگ سے متاثرہ، اول ٹیپیسی فارم، جائے وقوعہ اور ڈنر کے مقام کا دورہ کیا جب کہ تفتیش کی روشنی میں جائے وقوعہ پر پورے واقعے کے ریہرسل بھی کی گئی جس لاج …

Read More »

وزارت قانون کا قلمدان ایازصادق کےسپرد

وزیراعظم شہباز شریف نے لیگی رہنما ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن کی جانب سے ایازصادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔لیگی رہنما سردار ایازصادق کے پاس اکنامک افیئرزکی وزارت بھی …

Read More »

خاتون صحافی کی ہلاکت کے بعد قانونی کارروائی بند کرنے کی ویڈیو وائرل

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں خاتون رپورٹرکی ہلاکت کے بعد اسپتال میں کی جانے والی کارروائی کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں صوبائی وزیر اسلم اقبال پولیس اہل کار کوکاغذ پرصدف کے شوہر سے انگوٹھا لگوانے کا بھی اشارہ کررہے ہیں جس پر پولیس اہلکار نے خاتون کے …

Read More »

انقلاب بیلٹ باکس کےذریعےنرم ہوگایا خونریزی کےذریعے تباہ کن:عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 6 ماہ سے ملک میں انقلاب کا مشاہدہ کر رہا ہوں۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ساتھ لوگوں کا سمندر ہےعمران خان …

Read More »

سنجے دت نشے میں دُھت ہوکر2دن تک سوتےرہے

بالی وڈ کے معروف اداکار سنجے دت نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ وہ نشے میں دُھت ہوکر دو دن تک سوتے رہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے دت نے یہ قصہ کچھ عرصۃ قبل ایک پروگرام میں سُنایا جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ زندگی میں وہ …

Read More »

چئرمین سینیٹ نے یوسف رضا گیلانی کے خلاف نااہلی ریفرنس مسترد کر دیا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا ریفرنس مسترد کر دیا۔صادق سنجرانی نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے ریفرنس پر رولنگ دیتے ہوئے ان پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا اور کہا کہ ان پر لگائے گئے …

Read More »

توہین عدالت کیس، عمران خان نے جواب جمع کرا دیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ 25 مئی لانگ مارچ میں پی ٹی آئی قیادت کی میری طرف سے کرائی …

Read More »

مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات کا حل مذاکرات سےچاہتےہیں۔وزیراعظم شہباز شریف

چین کے ساتھ تجارتی، سرمایہ کارانہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں۔چینی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع فراہم کررہے ہیں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی پاک چین مضبوط اقتصادی شراکت داری کو نقصان نہیں پہنچانے دیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے چینی اخبار گلوبل ٹائمز میں …

Read More »

عمران خان کی صحافی صدف نعیم کے گھر آمد

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان تعزیت کے لیے صحافی صدف نعیم کے گھر پہنچ گئے۔ چیئرمین عمران خان آج لانگ مارچ شروع کرنے سے قبل گزشتہ روز حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر صدف نعیم کے گھر تعزیت کے لیے پہنچے۔عمران خان نے صدف نعیم کے اہلخانہ سے …

Read More »