وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی آڈیو سنا دی۔ آڈیو لیک میں علی امین گنڈاپور ایک شخص سے بندوقیں اور بندے لانے کا کہہ رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کی آڈیو لیکس اسلام آباد میں پریس …
Read More »سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں آپریشن کرکے 8 دہشتگرد گرفتار کرلیے
سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 8 دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں سے بارودی مواد، 26 سیفٹی وائرز اور 8 ڈیٹونیٹرز برآمد کرلیے گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ دہشتگردوں سے ممنوعہ پمفلٹ، 2 …
Read More »ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں پاک فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ
ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں پاک فوج کے 2 جوانوں نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں خوشاب کے رہائشی 33 سالہ نائیک ساجد حسین اور اٹک کے …
Read More »عمران خان کا لانگ مارچ شاہدرہ لاہور سے اسلام آباد کی جانب گامزن
عمران خان کے لانگ مارچ کا آج دوسرے روز شاہدرہ لاہور سے آغاز کردیا گیا ۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ شاہدرہ سے شروع ہو کر فیروز والا کی جانب رواں دواں ہے ، فیروز والا کے بعد مرید کے میں استقبال ہوگا۔ لانگ مارچ …
Read More »لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد کے ریڈ زون کو زیرو پوائنٹ تک توسیع دے دی گئی
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث وفاقی حکومت نےاسلام آباد کے ریڈ زون کو زیرو پوائنٹ تک بڑھا دیا ہے۔ جسکے بعد حکومت تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو زیرو پوائنٹ سے آگے جانے کی اجازت نہیں دے گی سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کو اسلام آباد …
Read More »آئندہ ماہ سےپاکستان میں شدید سردی پڑنے کاامکان
رواں سال موسم سرما معمول سے زیادہ سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق نومبر کے دوسرے ہفتے سے ملک بھر میں شدید سردی پڑسکتی ہے۔ نومبر کے پہلے ہفتے سے قطب شمالی پر موجود سرد ہواؤں کا بھنور کمزور ہوجائےگا، سرد …
Read More »عمران خان کا لانگ مارچ، تحریک انصاف کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش
الیکشن کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیں ہم سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، پہلی شرط انتخابات کا اعلان ہے۔فواد چوہدری کی حکومت کو آفر تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران حکومت کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے …
Read More »لانگ مارچ سے متعلق متوقع سیاسی مذاکرات کے لیے وزیر داخلہ کی سربراہی میں 11رکنی حکومتی کمیٹی تشکیل
پی ٹی آئ کے لانگ مارچ سے متعلق سیاسی فیصلے کرنے کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان کمیٹی تشکیل دے دی ہے، یہ اعلی سطحی سیاسی کمیٹی میں 11 ارکان پر. مشتمل ہیں جس کی صدارت وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کریں گے۔ کمیٹی لانگ مارچ سے متعلق …
Read More »سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی کا قاتل گرفتار
بلوچستان ہائی کورٹ اور فیڈرل شریعت کورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی کے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ خاران کے رہائشی مبینہ قاتل کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جارہا ہے۔ یادرہے کہ سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی کو بلوچستان کے شہر …
Read More »پریس کانفرنس میں الزامات کیوں لگائے؟ عمران خان نے فیصل واؤڈا کو پارٹی سے نکال دیا
چیئرمین عمران خان نے فیصل واؤڈا کی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔اس حوالے سے چیئرمین عمران خان نے فیصل واؤڈا سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ آپ نے وقت پر جواب نہیں دیا، جس کی وجہ سے آپ کی رکنیت ختم کر دی گئی ہے۔فیصل واؤڈا کی پارٹی رکنیت …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved