Lastest News

توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو نوٹس

عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا اور میانوالی کی نشست پر الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیایے. اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ ریفرنس …

Read More »

برازیل الیکشن:کرپشن الزامات اور قید وبند کے بعد لولا ڈا سلوا تیسری بار صدر منتخب

برازیل الیکشن: لولا ڈا سلوا تیسری بار اقتدار کی باگ ڈور سنبھالیں گے برازیل کے نو منتخب صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا نے اتوار کو ہونے والے انتخابات میں انتہائی کم ووٹوں کی برتری سے دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے اپنے حلیف جیئر بولسونارو کو شکست دینے کے …

Read More »

لبنانی صدرمیشل عون سبکدوش، جانشین کا فیصلہ نہ ہوسکا

لبنانی صدر میشل عون نے ایوان صدر چھوڑ دیا وہ اپنے منصب سے سبکدوش ہونے کے بعد پیدل چلتے ہوئے ایوان صدر سے باہر آئے اور قومی ترانے کے بعد لوگوں سے خطاب کیا ۔ان کی 6سالہ صدارتی مدت گذشتہ روز 30 اکتوبر 2022 کوختم ہوگئی تھی۔ تاہم ابھی ان …

Read More »

لانگ مارچ کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر کے لواحقین کے لئے وزیراعظم، وزیر اعلیٰ پنجاب کیجانب سے پچاس پچاس لاکھ امداد کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر صدف کے اہلخانہ کے لیے 50 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ضابطےکی کارروائی فوری مکمل کرکے چیک اہلخانہ کے حوالے کرنےکی ہدایت کی ہے۔ ترجمان پنجاب …

Read More »

سادھوکی :عمران خان کے کنٹینر سے گر کر خاتون رپورٹر جاں بحق

لاہور سے تعلق رکھنے والے والی خاتون رپورٹر صدف نعیم ایک نجی ٹی وی چینل میں ملازم تھی اور. اپنے ادارے کی جانب سے لانگ مارچ میں موجود عمران خان کے کنٹینر پر. لانگ مارچ کی کوریج میں مشغول تھی اسی دوران کنٹینر سے گر جاں بحق ہوگئی https://youtu.be/NmbmafZFZXM بتایا …

Read More »

تحریک انصاف کا لانگ مارچ، بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں، چوہدری پرویز الٰہی کااعتراف

پنجاب کے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ مذاکرات ہو رہے ہیں اور ہر لانگ مارچ میں بیک ڈور ہی مذاکرات ہوتے ہیں۔سی بی ڈی بلیوارڈ کلمہ چوک کی ری ماڈلنگ منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں پرویز الٰہی کا کہنا تھا شہباز شریف …

Read More »

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی حادثے کا شکار

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کو ڈی آئی خان کے قریب اس وقت حادثہ پیش آیا، جب وہ مولانا فضل الرحمان کے بھتبجوں کی شادی میں شرکت کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان جارہے تھے، چیئرمین سینیٹ کی گاڑی میں …

Read More »

ارشد شریف قتل کیس ، قتل کے اہم کردار خرم اور وقار نے تحقیقاتی اداروں کو بیان ریکارڈ کرا دیا

رکن سندھ اسمبلی شہریار مہر کی ارشد شریف قتل کیس میں مشکوک کردار وقار احمد کے ہمراہ تصویر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کے حوالے سے پاکستانی تحقیقاتی افسران نے کینیا میں اس قتل کے اہم کرداروں وقار احمد اور خرم احمد تحقیقات کی ہیں پاکستانی تفتیشی …

Read More »