Lastest News

حالات جیسے بھی ہوں جذبے اور عزم کیساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ریٹائرمنٹ سے قبل مختلف فارمیشنز کے الوداعی دورے کرنا شروع کر دیئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سپہ سالار جمعرات کو سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا دورہ …

Read More »

ثانیہ مرزا اورشعیب ملک کے درمیان 12سال بعد علیحدگی

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں آرہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب ملک اور ثانیہ مرزاکی شادی 12 سال رہنے کے بعد ختم ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں، ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی جانب سے خبروں کی نہ تصدیق …

Read More »

لانگ مارچ میں اسلحہ بردار کا داخلہ ممنوع، کنٹینر کی سیکیورٹی پنجاب پولیس کے حوالے، ایس اوپیز جاری

آئی جی پنجاب نے لانگ مارچ کی قیادت اورشرکا کے حوالے سے سیکیورٹی ایس او پیز جاری کردیے۔20ہزار جوان ڈیوٹی سرانجام دیں گے،سی سی ٹی کیمروں سے مانیٹرنگ،عمارتوں پر کمانڈوز تعینات ہونگے۔کینٹرکے قریب گاڑیاں نہیں آنے دی جائیں گی جبکہ اسلحہ بردار گارڈز کا داخلہ منع ہوگا۔تحریک انصاف کے لانگ …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ، بھارت کو 10وکٹوں سے شکست دےکر فائنل میں پہنچ گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ بھارت کو 10وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ایڈیلیڈ میں گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔انگلینڈ نے 169 رنز کا ہدف 16 اوورز …

Read More »

تحریک انصاف کااحتجاج اور دھرنے،ضلعی انتظامیہ ہائیکورٹ طلب

تحریک انصاف کے دھرنوں کی وجہ سے سڑکوں کی بندش پر لاہور ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف ایڈووکیٹ ملک صالح محمد نے درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سیاسی جماعت کے …

Read More »

سابق ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی ضمانت منظور

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی ضمانت منظور ہوگئی۔اینٹی کرپشن کورٹ نےدوست مزاری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پرفیصلہ سناتے ہوئے انہیں 1 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اینٹی کرپشن کورٹ نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر آج ہی فیصلہ محفوظ …

Read More »

سب سے بڑے ادارے عدلیہ کی خامیوں کا اعتراف کرتا ہوں، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

ہمارے عدل کے نظام میں بہت مسائل ہیں۔لاہور میں سی پیک پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ میں نے سب سے بڑے ادارے کی سربراہی کی، خامیوں کا اعتراف کرتا ہوں۔ان کا کہنا ہے کہ سی پیک جیسے منصوبے پاکستان کی …

Read More »

فوادچوہدری،آصف زرداری کےخلاف نااہلی کی درخواستیں مسترد، فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی نااہلی کے لیے دائر کی گئیں درخواستیں مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا …

Read More »

حقیقی آزادی مارچ کا آج وزیر آباد سے دوبارہ آغاز ہو گا: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آج بروز جمعرات سے ان کے حقیقی آزادی مارچ کا دوبارہ آغاز وزیر آباد سے ہو گا۔ وزیرآباد وہ شہر ہے جہاں تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر فائرنگ کی گئی تھی عمران خان کے مطابق ان سمیت 13 افراد کو …

Read More »

کوٹ ادو میں مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست2 ڈاکوہلاک

کوٹ ادو میں دوران ڈکیتی فائرنگ کرکے 3 کم سن لڑکوں کو قتل کرنے والے 2 زیرحراست ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔گرفتار ڈاکوؤں نے 24 اکتوبر کو موٹر سائیکل ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 کم سن لڑکوں کو فائرنگ کر کے بیدردی سے قتل کردیا …

Read More »