وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ صحافی و اینکر ارشد شریف کا کینیا میں قتل ایک ٹارگٹڈ مرڈر ہے، ارشد شریف کو قتل کرنیوالوں کو پتہ تھا کسے مارنا، کسے بچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے 2 روز پہلے بھی کہا تھا کہ ارشد …
Read More »صحتیابی میں 4ہفتےلگ سکتےہیں،آئندہ الیکشن میری جماعت جیتے گی، عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے افسوس ہے کہ اپنے دورِ حکومت میں قانون کی حکمرانی کا نفاذ نہ کر سکا۔جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ ڈاکٹرز نے 6 …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کےپاس اس کیس کوسننےکا اختیارنہیں، سی سی پی اولاہور کیس کاتحریری فیصلہ جاری کردیا
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ جاری کر دیا۔گیارہ صفحات پر مشتمل فیصلہ عدالتِ عالیہ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے تحریر کیا۔لاہور ہائی کورٹ نے درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دے کر نمٹا دیا۔جاری کیے گئے تحریری …
Read More »خاتون پولیس اہلکار نے زیادتی کےملزم کی فرار کی کوشش ناکام بنا دی
لاہور ہائی کورٹ میں خاتون پولیس اہلکار نے زیادتی کے ملزم کے فرار کی کوشش ناکام بنا دی۔عدالتِ عالیہ سے ضمانت خارج ہونے پر ملزم عبدالرزاق نے بھاگنے کی کوشش کی جس پر تفتیشی خاتون سب انسپکٹر نے ملزم عبدالرزاق کو کالر سے پکڑ لیا۔خاتون پولیس اہلکار نے ملزم کو …
Read More »عمران خان کی سرکاری سیکیورٹی, ماہانہ2کروڑ 19لاکھ سےزائد اخراجات،سرکاری دستاویزات میں انکشاف
سرکاری دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت سابق وزیراعظم عمران خان کو سرکاری سیکیورٹی فراہم کرتی چلی آرہی ہے اس تناظر سرکاری خزانے سے عمران خان کی سیکیورٹی پر اٹھنے والے اخراجات کی تفصیل منظر عام پر آگئی، سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی پر ماہانہ 2 کروڑ 19 لاکھ 4 …
Read More »روس کااپنی فوج کویوکرینی شہرخیرسون سےنکلنےکاحکم
روس نے اپنی فوج کو خیرسون سے نکلنے کا حکم دے دیا، یہ یوکرین کا واحد صوبائی دارالحکومت ہے، جس پر روس نے قبضہ کیا تھا۔یوکرین میں موجود روس کے کمانڈر جنرل سرگئی سروویکن نے کہا کہ اب یہاں کمک پہنچانا ممکن نہیں رہا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کا …
Read More »پی ایس ایل 8کا پلیئر ڈرافٹ،غیر ملکی کھلاڑیوں کےنام سامنے آگئے
پاکستان سپر لیگ نے سرکردہ غیر ملکی کھلاڑیوں کی ویڈیو جاری کی ہے۔کھلاڑیوں میں انگلینڈ کے ریس ٹاپلی ، ٹام کُرن جنوبی افریقا کے وائین پارنل ، لونگی این گیڈی، وین ڈر ڈوسن، سری لنکا کے داسن شاناکا شامل ہیں۔ عادل رشید ،نکولس پورن ،ایون لوئس ،وانندو ہسارنگا،جیمی نیشم اور …
Read More »عمران خان کو 4گولیاں نہیں بلکہ گولیوں کے ٹکڑے لگے،میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
عمران خان پر وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران ہونے والے حملے کے بعد سوشل میڈیا پر گولیوں کی تعداد پر ایک الگ بحث شروع ہو گئی۔بعض اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو چار گولیاں لگیں جبکہ دیگر اطلاعات کے مطابق ان کی ٹانگوں پر دو …
Read More »اقوام متحدہ آئی جی پنجاب کوبطورایڈوائزر نہ رکھے،پی ٹی آئی کایواین کو خط لکھنےکا فیصلہ
پی ٹی آئی نے اقوام متحدہ کو آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کو بطور ایڈوائزر نہ رکھنےکے لیے خط لکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ہدایت پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل کو …
Read More »شہباز کی نواز سےملاقات ،لانگ مارچ،آرمی چیف کی تقرری سمیت مختلف ایشوزپرمشاورت
وزیر اعظم شہباز شریف کی آج پھر لندن میں نوازشریف سے ملاقات، دوسری ملاقات میں مریم نواز، خواجہ آصف، ملک احمد خان، سلیمان شہباز اور حسین نواز بھی شریک تھے،لیگی رہنماؤں کی ملاقات تقریباًساڑھےتین گھنٹےجاری رہی۔وزیر اعظم شہبازشریف کی لندن میں دو دن میں نواز شریف سے آج یہ دوسری …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved