Lastest News

اینڈرائیڈ فون ہیکرز کا نشانہ کیسےبن سکتا ہے؟

ماہرین کی ٹیم نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں ایک نقص دریافت کیا ہے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکرز صارفین کی فون کالز سن سکتے ہیںپانچ امریکی یونیورسٹیوں کے ماہرین کی مشترکہ کوششوں سے بنائے جانے والے ’ایئر اسپائی‘ نامی میلویئر کو موبائل ڈیوائس کے کان کی جگہ نصب سپیکر سے …

Read More »

برطانیہ میں سالِ نو کا آغاز،ایک پاکستانی سمیت 141 شہریوں کو اعلیٰ ترین اعزازت دینے کا اعلان

برطانیہ نے سالِ نو کے آغاز پر ملک اور عالمی سطح پر نمایاں کارکردگی دکھانے پر ایک پاکستانی سمیت 141 شہریوں کو اعلیٰ ترین اعزازت دینے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی حکومت نے پاکستانی نژاد مسعود احمد کو نائٹ ہڈ کا اعزاز دیا ہے۔سینٹر فار ڈیولپمنٹ کے سربراہ اور آئی ایم …

Read More »

نئے سال کے آغاز کی تقریب کے دوران گورنر سندھ پر جوتا پھینک دیا گیا

کراچی میں نمائش چورنگی پر سال نو کی آتش بازی کی تقریب میں شریک گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب میڈیا سے گفتگو کے دوران جوتا اچھالا گیا جو خوش قسمتی سے انھیں نہ لگ سکا اور وہ ان کے اوپر سے گزر گیا، اس دوران گورنر سندھ نے بات …

Read More »

معیشت اوردہشتگردی کے درپیش چیلنجوں سے نمٹنےکےلئےقومی اتفاق رائےکی اشدضرورت ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

سپہ سالار پاکستان جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے ایک انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور اس کے لیے معیشت اور دہشت گردی کے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ سپہ سالار کی …

Read More »

ملکی حالات تباہی کی طرف جارہے ہیں، عمران خان

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے سوشل میڈیا کارکنان نے زمان پارک میں ملاقات کی ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان سے پارٹی کے سوشل میڈیا کارکنان نے لاہور میں ملاقات کی، ملاقات میں ملک بھر سے سوشل میڈیا کارکنان نے شرکت کی۔اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف …

Read More »

کیتھولک چرچ کےسابق سربراہ پوپ بینیڈکٹ انتقال کرگئے

کیتھولک چرچ کے سابق سربراہ پوپ بینیڈکٹ 16 ویٹیکن میں اپنی رہائش گاہ میں وفات پا گئے ہیں۔ وفات کے وقت ان کی عمر 95 برس تھی۔ اُنھوں نے 2005 سے 2013 تک کیتھولک چرچ کی سربراہی کی جس کے بعد وہ خرابی صحت کی وجہ سے اس عہدے سے …

Read More »

سال 2022ء الوداع نیوزی لینڈ میں نئےسال2023ء کا آغاز

زمین کا ہر دن 24 گھنٹے کا ہے مگر سال نو کا آغاز ہر جگہ مختلف وقت میں ہوتا ہے، اس وقت نیوزی لینڈ میں سال 2022 اختتام پذیر جبکہ نئے سال کا آغاز ہو گیا۔سال 2023 کی آمد کے موقع پر نیوزی لینڈ میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ …

Read More »

سال2022 ء نےعوام کو بجلی کے پےدر پے جھٹکے دئیے

ایک سال کے دوران بجلی کے نرخوں میں 300 فیصد تک کااضافہ ہوا اور بجلی کی فی یونٹ قیمت 32 روپے تک جاپہنچیسال 2022 میں بنیادی ٹیرف میں بھی 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ تک کا بڑا اضافہ ہوا، ایک سال کے دوران بجلی کے نرخوں میں 300 فیصد …

Read More »

ملک بھرمیں روٹی اور نان کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، نان بائیوں کے من مانے اضافے کے بعد 20 روپے والا نان 25 اور 15 روپے والی روٹی 20 روپے کی ہوگئی ہے۔دوسری جانب لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمت بڑھانے سے …

Read More »