ڈاکٹر اسدمجید سیکریٹری خارجہ تعینات کر دئیے گئے

Share

حکومتِ پاکستان نے ڈاکٹر اسد مجید خان کو سیکریٹری خارجہ مقرر کر دیا ہے۔ڈاکٹر اسد مجید کو سیکریٹری خارجہ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل وہ یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کے لیے بطور پاکستانی سفیر فرائض انجام دے رہےڈاکٹر اسد مجید خان امریکا میں پاکستان کے سفیر بھی رہ چکے ہیں

Check Also

مردہ جانوروں کا گوشت دکانوں اور ہوٹلوں پر سپلائی کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

Share لاہور : ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کامران فیصل نے مردہ جانوروں کا گوشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *