چینی شہریوں کے ہوٹل پر حملہ کرنے والے 3 دہشتگرد ہلاک : افغان ترجمان

Share

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کو چینی باشندوں کے گیسٹ ہاؤس کے قریب زور دار دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں تاہم کسی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ کابل میں ہوٹل پر حملہ، تین حملہ آوروں کی ہلاکت کے ساتھ ختم ہوا۔ ہوٹل کے تمام مہمان محفوظ ہیں اور کوئی غیر ملکی قتل نہیں ہوا۔ البتہ دو غیر ملکی اس وقت زخمی ہوئے تھے جب انہوں نے ہوٹل سے چھلانگ لگائی تھی

Check Also

بنگلادیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے گا

Share کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *