قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ 2022 کے تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے سینیگال کو دو صفر سے ہرا دیا۔دوحہ میں کھیلےگئے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے سینیگال کو 0-2 سے شکست دے دیپہلے ہاف کے اختتام تک مقابلہ بغیرکسی گول کے برابر تھا جس میں سینیگال کی ٹیم کا پلڑا …
Read More »آرمی چیف جنرل باجوہ کا اسلام آباد میں نیول،ایئر ہیڈ کوارٹرز، کورہیڈ کوارٹر راولپنڈی کا دورہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اپنے الوداعی دوروں کے دوران سپہ سالار نے اسلام آباد میں نیول اور ایئر ہیڈ کوارٹرز اور کورہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہ کیا۔نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے چاق و …
Read More »آرمی چیف کی تعیناتی: وزارت دفاع کو وزیر اعظم کاخط مل گیا ہے،وزیردفاع کی تصدیق
وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق وزارت دفاع کو وزیر اعظم کا خط مل گیا ہے، اس خط کے بارے میں جی ایچ کیو کو بتا دیا گیا ہے، دو تین روز میں تمام مرحلہ مکمل …
Read More »برطانیہ چھوڑے بغیرقیام میں توسیع،نوازشریف نے برطانوی ہوم آفس سے اپیل واپس لےلی
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے برطانوی ہوم آفس سے اپنی اپیل واپس لے لی۔ لندن میں نواز شریف کی اپیل ہوم آفس میں زیر التوا تھی، ابھی تک جج نے اپیل نہیں سنی اور مختلف تاریخ دی جاتی رہی۔واضح رہے کہ نواز شریف کی …
Read More »حکومت انتخابات کیلئے سنجیدہ ہے تو ہم بات چیت کیلئےتیار ہیں، تحریک انصاف
چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں اجلاس ہوا، اجلاس میں سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر، سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری، سابق وزیر مملکت فرخ حبیب ، ڈاکٹر شیریں مزاری، اسد قیصر، علی زیدی، زلفی …
Read More »ٹرائل کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کےخلاف فوجداری کارروائی کا آغاز کردیا
چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو فوجداری کارروائی کا ریفرنس موصول ہوگیا۔ جس کے بعد اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے عمران خان کے خلاف ٹرائل کا آغاز کردیا ہے اور عمران خان کو کل کے لیے نوٹس …
Read More »بیوٹی پارلر میں لڑکی کا روپ دھار کر کام کرنے والا نوجوان گرفتار
فیصل آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر جڑانوالہ میں واقع ایک بیوٹی پارلر پر چھاپہ مارا تو نوجوان اس دوران بھی بیوٹی پارلر میں لڑکی کے بھیس میں ہی موجود تھا۔ بیوٹی پارلر کی مالکن اور نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ بیوٹی پارلر کو سیل کردیا …
Read More »آئی سی سی نے 2024 ٹی 20 ورلڈ کپ کے نئے فارمیٹ کا اعلان کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2024 میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے اگلے ایڈیشن کے لیے نیا فارمیٹ جاری کر دیا ہےامریکا اور ویسٹ انڈیز ٹی 20 ایونٹ کی میزبانی کریں گے جو ناک آؤٹ سے قبل دو مرحلوں میں کام کرے گا۔پانچ کے چار گروپوں …
Read More »آرمی چیف کی تقرری کا جن کے پاس اختیارہےان پراعتمادکیا جائے، مولانا فضل الرحمن
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اپنی مرضی کا آرمی چیف لانےکے لیے ہمیں اوردفاعی ادارے کوبھی بلیک میل کررہے ہیں۔ آرمی چیف کی تقرری کا جن کے پاس …
Read More »انڈونیشیا کےجزیرے جاوا میں زلزلے نےتباہی مچادی 44افرادہلاک،سیکڑوں زخمی
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی زلزلے سے 44 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔صوبہ ویسٹ جاوا میں آنے والے زلزلے کے جھٹکے انڈونیشین دارالحکومت جکارتہ میں بھی محسوس کئے گئے، شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ یو ایس جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved