فیفا ورلڈکپ 2022 میں پہلا اور بہت بڑا اپ سیٹ ہوگیا جہاں سعودی عرب نے ارجنٹینا کو ایک مقابلے میں دو گولز سے ہرادیا۔ قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ سی کے اس میچ میں ارجنٹینا کو 10ویں منٹ میں پنالٹی اسٹروک ملی جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے …
Read More »پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتعیناتیاں، وزیراعظم،آرمی چیف اور وزیردفاع کی اہم ملاقات
ے پاک فوج میں اہم تعیناتیوں پر مشاورت کے لئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایوان وزیراعظم میں وزیر اعظم شہباز شریف سےاہم حتمی ملاقات کی ہے. وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف کی ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ تک جاری رہی ہے ۔ اس ملاقات میں آرمی چیف …
Read More »ٹوئٹرفرانس کےسربراہ احتجاجاًمستعفیٰ ہوگئے
ٹوئٹر کے فرانسیسی آپریشنز کے سربراہ ڈیمین وائل نےٹویٹر میں زبردستی برطرفیوں کے خلاف احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’It’s over “ ، ساتھی ہی انہوں نے اپنی فرانسیسی ٹیم کا شکریہ ادا کیا جس کی قیادت وہ گزشتہ 7 سال سے کر رہے تھےانہوں …
Read More »آمدن سےزائداثاثہ جات کیس،احتساب عدالت نےاسحاق ڈارکےخلاف کارروائی ختم کردی
مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں احتساب عدالت نے کارروائی ختم کر دی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے گزشتہ روز محفوظ کیا ہوا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ترمیمی ایکٹ کے بعد …
Read More »قابل اعتراض مواد کی موجودگی،گیارہویں جماعت کی عمرانیات پر پابندی عائد
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر قابل اعتراض مواد کی بنیاد پر پابندی عائد کر دی۔ایم ڈی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ ڈاکٹر فاروق منظور کے جاری کردہ بیان کے مطابق انہوں نے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر قابل اعتراض مواد کی بنیاد …
Read More »انڈونیشیا میں زلزلے سے ہزاروں عمارتیں منہدم ،سکول کے بچوں سمیت 252 افراد کو موت دے دی
انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں پیر کو آنے والے زلزلے سے کم از کم 252 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔امدادی کارکنوں کے مطابق زلزلے سے درجنوں عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے اور نامعلوم تعداد میں لوگ ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے ہیں جنہیں وہ نکالنے کی کوشش …
Read More »اے ایس ایف کی ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی، منشیات سمگلرگرفتار
ایئرپورٹس سکیورٹی فورسز نے ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جدہ جانے والے مسافر سے 2.200 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی گئی، مسافر محمد الیاس اور اس کی اہلیہ نے آئس ہیروئن بیگ میں موجود پولیتھین پیکٹس میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔حکام کے مطابق اے ایس ایف …
Read More »اداروں میں بغاوت پر اکسانےکاالزام، شہبازگل پر فردجرم کی کارروائی 3 دسمبر تک مؤخر
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام سے متعلق کیس میں شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 3 دسمبر تک مؤخر کر دی ہے کرتے عدالت نے شہباز گل اور عماد یوسف کی درخواستوں پر آئندہ سماعت پر دلائل کی …
Read More »کراچی:پولیس اہلکارکے قتل میں ملوث ملزم سویڈش شہری سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلا
قتل ہہونے والا کراچی پولیس کا اہلکار کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ کے مطابق ملزم خرم نثارکا آبائی گھرڈیفنس فیز 5 میں جائے وقوع کے قریب ہے، پولیس نے ملزم کے …
Read More »وزیراعظم شہبازشریف کا تین روزہ دورۂ ترکیہ، شیڈول جاری
وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ جائینگے، جس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے سرکاری دورے کا آغاز 24 نومبر بروز جمعرات سے ہو گا۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم دورے کے دوران ترک قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، ترک قيادت سے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved