Lastest News

کالعدم تنظیموں کی معاونت کامن گھڑت اور بےبنیادبھارتی پروپیگنڈ مستردکرتے ہیں، پاکستان

پاکستان نے نو منی فار ٹیرر وزارتی اجلاس میں بھارتی قیادت کے بے بنیاد پروپیگنڈے اور غیر ذمہ دارانہ بیان کو مسترد کردیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نئی دہلی میں منعقدہ نام نہاد’’نو منی فار ٹیرر‘‘ وزارتی اجلاس میں بھارتی قیادت کی جانب …

Read More »

واٹس ایپ مزید محفوظ بنانے کیلئےنیا فیچر متعارف کروانےکا فیصلہ

واٹس ایپ نے اپنی سروس کو مزید محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔میٹا کی ملکیت واٹس ایپ نے اپنے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کو سیکیورٹی کی ایک اضافی تہہ فراہم کرنے کے لیے لاک کا فیچر متعارف کروایا ہوا ہے۔ اس …

Read More »

جولائی سےاکتوبرتک موبائل فون،گاڑیوں کی درآمدمیں80فیصدکمی، سرکاری اعداد وشمارجاری

ادارہ شماریات نے جولائی تا اکتوبر 2022ء میں درآمدات سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 4 ماہ میں موبائل فونز کی درآمد میں 65 فیصد جبکہ کاروں کی درآمد میں80 فیصد تک کمی رونما ہوئی ہےادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا اکتوبر کے دوران 22 …

Read More »

نئے آرمی چیف سمیت پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کاعمل شروع، وزیر دفاع کی تصدیق

انتہائی بباوثوق ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی میں آرمی چیف سمیت دیگر اعلیٰ عہدوں پر تعیناتی کا. عمل آج سے باقاعدہ شروع کر دیا گیا ہے اس حوالے سے سمری بھی روانہ کی جا چکی ہے، وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے آئینی عمل کے آغاز کی تصدیق بھی …

Read More »

فیس بک نے پروفائل سے سیاسی، مذہبی اور جنسی ترجیحات ہٹانے کا اعلان کر دیا

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی کمپنی میٹا نے کہا ہے کہ وہ صارفین کے فیس بک پروفائل سے پسند اور ترجیح کے تین زمرے ختم کر رہا ہے ان میں مذہب، جنسی میلان اور سیاسی پسند یا ناپسند کو ختم کیا جا رہا ہے جس پر یکم دسمبر …

Read More »

اے این ایف کی کارروائی، 96 کلو سے زائد منشیات برآمد، ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں، 96 کلو سے زائد منشیات برآمد، ملزمان گرفتار کر کے کراچی اور کچلاک میں کارروائیوں کے دوران 96 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی اورنگی ٹاؤن کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 2 کلو 400 گرام چرس برآمد کر …

Read More »

عدالت عظمیٰ کاسابق صدرجنرل مشرف پرحملےکا ملزم رہاکرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔عدالتِ عظمیٰ نے وفاق اور پنجاب کی ملزم کی رہائی کے خلاف دائر اپیلیں مسترد …

Read More »

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز، قومی سکواڈ کااعلان کر دیاگیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے انگلینڈ سکواڈ دبئی میں پریکٹس کے دوران چیف …

Read More »

بیوی کا گلا کاٹ کر قتل کرنیوالے شخص کو سزائے موت

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بچوں کے سامنے ماں کو گلا کاٹ کر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی نے 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے کیس کی پیروی کی, فیصلے میں کہا گیا …

Read More »

پاکستان،افغانستان کے درمیان باب دوستی7روز بعد پیدل آمدورفت کے لیے بحال

بلوچستان کے ضلع چمن میں بابِ دوستی سے پاکستان اور افغانستان کے مابین 7 روز بعد دو طرفہ تجارت اور پیدل آمد و رفت بحال ہو گئی۔کسٹم حکام کے مطابق بابِ د وستی پر کسٹم کلیئرنگ اور امیگریشن کے مطابق دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔کسٹم حکام نے بتایا ہے …

Read More »