امریکی مائنر لیگ کرکٹ کی ٹیم ’ہیوسٹن ہریکینز‘ کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔امریکی مائنر لیگ کرکٹ کے سنٹرل ڈویژن میں کھیلنے والی ہیوسٹن ہریکینز کے دورہ پاکستان کا نظر ثانی شدہ پروگرام جاری کردیا گیا۔مہمان ٹیم پی ایس ایل کی …
Read More »لبنانی پارلیمنٹ 11 ویں بار بھی صدر کا انتخاب کرنے میں ناکام
لبنان میں صدر کے انتخاب کیلئے 11 ویں بار پولنگ لبنانی پارلیمنٹ میں ہوئی جہاں صدارتی امیدوار مائیکل مواعد کو 34 ووٹ ملے لیکن ووٹنگ میں حصہ لینے والے 37 ارکان نے بیلٹ پیپرز خالی لوٹا دیے۔صدارتی امیدوار عیسام خلیفے کو سات، زیادہ برعود کو دو اور ایڈورڈ حنین کو …
Read More »سندھ کے بلدیاتی انتخابات، فافن نے ٹرن آوٹ تسلی بخش قرار دے دیا رپورٹ جاری
فافن کی رپورٹ کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں ٹرن آوٹ یہاں تسلی بخش تھا وہاں بےقاعدگیاں بھی پائی گئ ہیں موصول فارم 11 پر پولنگ سٹیشنز کا نام، رجسٹرڈ مرد اور خواتین ووٹرز کی الگ الگ تعداد درج نہ تھی، اس کے علاوہ پریذائیڈنگ افسران کے دستخط سمیت اہم معلومات …
Read More »عمران خان نےپنجاب کے نگراں وزیراعلی کیلئے 3 ناموں میں سے ایک نام تبدیل کردیا
تحریک انصاف پارلیمانی کمیٹی ارکان کی عمران خان سے خصوصی ملاقات کے بعد پی ٹی آئی نے سابق چیف سیکرٹری نوید چیمہ کا نام نگراں وزیراعلی کیلئے بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔اجلاس میں نگراں وزیراعلیٰ کیلئے احمد نواز سکھیرا، نوید چیمہ،نصیر خان کے نام پر غور کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کی حفاظتی ضمانت 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی، شہباز گل نے اپنے خلاف مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے تک گرفتاری سے روکنے کی استدعا کی تھی، آج درخواست کی سماعت کے موقع پر پی ٹی آئی …
Read More »بھارتی پولیس نے راکھی ساونت کو گرفتار کر لیا
حال ہی میں مسلم نوجوان عادل سے شادی کرنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو امبولی پولیس نے شرلین چوپڑا کے خلاف قابل اعتراض زبان استعمال کرنے پر گرفتار کیا ہے۔پولیس نے راکھی کے خلاف شرلین چوپڑا کی جانب سے درج کروائی گئی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے اداکارہ کو …
Read More »قومی اسمبلی کےتمام 7 حلقوں سے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنےکا حکم
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قومی اسمبلی کے تمام 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت 5 رکنی کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اپنے فیصلے …
Read More »آئی ایم ایف کو منانے کے لیے بجلی،گیس مہنگی، اضافی ٹیکسز سمیت عوام دشمن منی بجٹ کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف نے اضافی ٹیکس عائد کرکے 150؍ سے 200؍ ارب روپے جمع کرنے، گیس اور بجلی کے نرخوں میں اضافے اور منی بجٹ لانے سمیت کئی سخت فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے اصولی منظوری دیدی ہے تاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت میں تعطل کو ختم کیا …
Read More »بھارت جہاں 2 سال سے امریکی سفیر تعینات ہی نہیں
اس وقت تک دنیا کےتمام ممالک میں بھارت واحد ملک ہے جس میں امریکی سفیر گزشتہ 2سال سے تعینات نہیں کیا گیا اور یہ کسی بھی ملک میں امریکی سفیر نہ ہونے کا طویل ترین عرصہ ہے۔بھارتی دفتر خارجہ کےایک انتہائی سینیئر آفیسر کے حوالے سے میڈیا نے دعویٰ کیا …
Read More »توشہ خانہ کیس، عمران خان کی نااہلی کیخلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست دائر
توشہ خانہ کیس میں عمران خان نے الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف دائر پٹیشن واپس لینے کی درخواست دائر کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر علی ظفر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے، درخواست میں استدعا کی ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved