توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نیب کا نوٹس موصول

Share

سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے توشہ خانہ کیس کے معاملے میں قومی احتساب بیورو کا نوٹس وصول کر لیا۔ نیب کی ٹ زمان پارک لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ پر عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو طلبی کے نوٹس پر دستخط کروانے کے لیے آئی تھی، عمران خان کے وکیل نے نوٹس وصول کر لیا، عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نیب اسلام آباد نے 9 مارچ کو طلب کر رکھا ہے۔دوسری جانب لاہور ہائی کورٹ نے بھی وفاقی حکومت سے 2002 سے پہلے کا توشہ خانہ کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *