
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نےآپریشن دہشتگردوں کی علاقے میں موجودگی کی اطلاعات پرکیا، سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلےمیں ایک دہشتگردہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسزنے ہیلی بورن فورس کےذریعےدہشتگردوں کےخلاف کارروائی کی، ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved