Lastest News

حکومت نے بلڈپریشر ،کینسر کی20ادویات کی قیمتوں میں کمی کر دی

وفاقی کابینہ نے 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی کابینہ نے 20 ادویات کی قیمتوں کی کمی کی منظوری دی ہے جبکہ زیادہ تر ادویات کی قیمتوں میں 30 فی صد تک کمی ہوئی ہے۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے …

Read More »

حکومت نےملک بھر کے تمام شادی ہالز رات 10 بجے،مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنےکا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نےبجلی کی بچت کے لئے ملک بھر کے تمام شادی ہالز رات 10 بجے جبکہ مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزراء نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ملک بھر میں تمام مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے تک بند …

Read More »

صیہونی انتہاپسند وزیرسیکورٹی حصار میں مسجداقصیٰ میں گھس گیا،فلسطینی سراپا احتجاج

اسرائیل کا انتہاپسند وزیرسیکورٹی اتمار بن گویر تقدس پامال کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں گھس گیا۔اسرائیل کے وزیرسیکورٹی اتمار بن گویر نے مسجد اقصیٰ کے لیے یہودیوں کی جانب سے تخلیق کیے گئے نام ’ دی ٹیمپل ماؤنٹ‘ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ یہ جگہ کسی ایک کے لیے مخصوص …

Read More »

سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو عمران خان کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف کارروائی جاری رکھے، الیکشن کمیشن تحریک …

Read More »

الیکشن کمیشن کا کراچی میں بلدیاتی کونسلز کے ایڈمنسٹریٹرز کو ہٹانے کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں بلدیاتی کونسلز کے ایڈمنسٹریٹرز کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔سندھ حکومت نے کراچی شرقی، کورنگی کے ایڈمنسٹریٹرز کو تا حکم ثانی ہٹانے کا حکم دے دے ہے جبکہ الیکشن کمیشن کے احکامات پر ایڈمنسٹریٹر حیدرآباد کو بھی ہٹایا جائے گا۔واضح رہے کہ ایڈمنسٹریٹرز …

Read More »

امریکامیں اعلیٰ عہدوں پر تعیناتی کامعاملہ: وزارت خزانہ میں میرٹ کی بجائےاقرباء پروری کاانکشاف

تمام وزارتوں سے اہل افراد چننے کے بجائے وزارت خزانہ نے اپنے ہی افسران کو ترجیح دینے کا انکشاف ہوا ہے جس کے مطابق وزارت خزانہ نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے سینئر مشیر کے عہدے پر تقرری کے لیے ایک داخلی پینل کو حتمی شکل دے دی …

Read More »

چین سے 149ملین ڈالرکی لاگت سے درآمدی بوگیوں کا سیکنڈل سامنے آگیا

حال ہی میں چین سے 149ملین ڈالر کی لاگت سے درآمد کی جانے والی مسافر بوگیاں پاکستان میں چلنے کے قابل نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ان بوگیوں میں دوران سفر پریشر نہ بنانے کی وجہ سے بریک نہیں لگ سکتی ہے جس کی وجہ سے ٹرین حادثات بڑھ سکتے …

Read More »

دبئی: شراب پرعائد 30 فیصدٹیکس ختم کردیا گیا

دبئی میں سیاحت کے فروغ کے لیے شراب پر عائد 30 فیصد ٹیکس ختم کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی حکومت کا یہ اقدام پڑوسی ملکوں کے مقابلے میں دبئی کو غیر ملکیوں کے لیے مزید پرکشش بنانےکی کوشش سمجھا جارہا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں شراب پینےکا …

Read More »

یوکرین کامیزائل حملہ، 400 روسی فوجیوں کو مارنےکادعویٰ

یوکرین نے ایک میزائل حملے میں 400 روسی فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ کیاہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کے مکیوکا شہر میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا جہاں بڑی تعداد میں روسی فوجی موجود تھےدوسری جانب روس کی طرف …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس :ملک کومعاشی بحران سےنکالنے، دہشتگردی سےپاک کرنےپر اتفاق

قومی سلامتی کمیٹی نے ایک بار پھر ملک کو معاشی بحران سے نکالنے اور دہشت گردی سے پاک کرنے کا عزم کیا ساتھ ہی انسداد دہشت گردی کے لیے مختلف فیصلوں کی منظوری بھی دی ہے۔آویئر انٹرنیشنل کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس …

Read More »