Lastest News

سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون

جنرل (ر) پرویز مشرف دبئی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، سفارتی ذرائع نے سابق صدر کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے، سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی عمر 79 برس تھی جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیرِ علاج تھے۔سابق صدر …

Read More »

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، بسنت منانے پر پابندی عائد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق احکامات کے خلاف ورزی پردفعہ 144 کےتحت کارروائی ہوگی، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے پتنگ بازی کی پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق آج …

Read More »

تحریک انصاف کے81 سابق ایم این ایز بدستور پارلیمنٹ لاجز میں قابض

(پی ٹی آئی) تحریک انصاف کے سابق ممبران قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کرانے کے لیے سی ڈی اے کا آپریشن ناکام ہونے کے بعد اب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پولیس کی مدد سے مستعفی 81 اراکین قومی اسمبلی جو بدستور پارلیمنٹ لاجز میں قابض …

Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا کشمیریوں کی جدوجہد آزادی پر خراج تحسین

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ …

Read More »

چلتی بس میں گارڈ نےاسلحہ دکھا کر 18 سالہ بس ہوسٹس کا ریپ کر ڈالا

چلتی مسا فر بس میں 18 سال کی بس ہوسٹس کے ساتھ اسی بس کے گارڈ نے اسلحے کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔زیادتی کی شکار متاثرہ بس ہوسٹس کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال وہاڑی منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق گاڑی صادق آباد سے میلسی …

Read More »

بھارت:16سالہ لڑکےنے58سالہ خاتون کا ریپ کرنے کے بعد قتل کرڈالا

بھارت میں 16 سالہ نوجوان نے اپنی بےعزتی کا بدلہ لینے کے لیے 58 سالہ خاتون کو ریپ کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ ریاست مدھیا پردیش کے ضلع ریوا میں پیش آئے اس واقعے میں ملوث نوجوان کو گرفتار …

Read More »

متحدہ قومی موومنٹ نےقومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن کیلئے27 نام شارٹ لسٹ کرلئے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی میں قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات سے متعلق ایم کیوایم کی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ ایم کیو ایم ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نےضمنی الیکشن کےلیے 27 نام شارٹ لسٹ کرلیے۔ضمنی الیکشن کے 9 حلقوں میں ایم …

Read More »

یوکرین کے لیے 2.2 بلین ڈالر کی امریکی فوجی امداد کا اعلان

امریکہ نے اعلان کیا کہ وہ یوکرینی افواج کی روسی افواج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے 2.2 بلین ڈالر کی اضافی فوجی امداد فراہم کرے گا۔پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا کہ اس امداد میں خاص طور پر یوکرین کو اپنی آبادی کے دفاع …

Read More »

پی ڈی ایم کے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان

حکومتی اتحاد پی ڈی ایم اورجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پنجاب …

Read More »

فواد چودھری گرفتاری کے وقت نشے میں تھے، میڈیکل رپورٹ

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی میڈیکل رپورٹ پولیس کو جاری کر دی گئی۔پولیس کے مطابق حاصل کردہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق فواد چودھری کو جب گرفتار کیا گیا تب وہ نشے کی حالت میں تھے۔پولیس نے کہا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق …

Read More »