Lastest News

صدرمملکت نے فنانس بل 2023ء کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے فنانس بل 2023 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔پیر کی شام قومی اسمبلی میں مالیاتی قانون سازی کو اپوزیشن اراکین کی موجودگی میں کثرت رائے سے منظور کیا گیا تھا …

Read More »

سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر اپیلوں پر سپریم کورٹ نےتفصیلی فیصلہ جاری کردیا

سائفر تحقیقات کے سلسلے میں دائر اپیلوں پر سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلے میں کہا گیا کہ عدالت ایگزیکٹو کے اختیارات میں مداخلت نہیں کر سکتی، آئین کا آرٹیکل 175 عدلیہ کو ایگزیکٹو سے الگ کرتا ہے، عدلیہ اور ایگزیکٹو کو ایک دوسرے کے …

Read More »

لیکچر کے دوران 16سالہ طالبعلم نے چاقو سے وار کرکے خاتون ٹیچرکوقتل کردیا

اندوہناک قتل کا یہ واقعہ فرانس کے قصبے سینٹ جین ڈی لیو کے ایک ہائی سکول میں پیش آیا جہاں 52 سالہ ٹیچر ہسپانوی زبان کی کلاس لے رہی تھیں کہ جماعت میں موجود ایک 16 سالہ طالبعلم نے ان پر چاقو سے حملہ کردیا۔حملے سے شدید زخمی ہونے کے …

Read More »

لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور پولیس کی جانب سے کئے جانے والے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران 6 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔پولیس حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں دہشت گردوں میں سے 4 کی شناخت ضیا اللہ ، صفت اللہ، محب اللہ اور کلیم …

Read More »

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، اور ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان کا بارڈر تھا اور اس کی زیر زمین گہرائی 60 کلومیٹر تھی۔زلزلے …

Read More »

پنجاب ،خیبرپختونخوا انتخابات کے معاملے پر چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس کا پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس،چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا،سپریم کورٹ کا فل بینچ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دینے کے معاملے پر کل دوپہر دو بجے ازخود نوٹس پر سماعت کرے گا، 9رکنی بینچ …

Read More »

جیل بھرو تحریک کا پہلا روز ، پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 46 افراد گرفتار

لاہور پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے پہلے روز گرفتاری دینے والے پی ٹی آئی کارکنوں کی فہرست جاری کر دی گئی ، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جیل بھرو تحریک کے سلسلہ میں پولیس کو گرفتاری دینے والوں میں تحریک انصاف کے وائس …

Read More »

براعظم امریکہ، افریقہ، یورپ ،ایشیاء اور بحرالکاہل کے 94ممالک آئی ایم ایف کے مقروض

انٹرنیشنل مانیٹری (فنڈ آئی ایم ایف) کی جانب سے آفیشل ویب سائٹ پر جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اس وقت پاکستان سمیت دنیا کے 94 ممالک پر آئی ایم ایف کے مقروض ہیں جن کے ذمہ آئی ایم ایف کا کل قرضہ 148 ارب 30 کروڑ 75 لاکھ 64 ہزار …

Read More »

ڈیجیٹل مردم شماری میں آن لائن خود شماری کا طریقہ کار جانئیے

ملک میں ساتویں مردم و خانہ شماری یکم مارچ 2023 سے شروع ہو گی جس کے لیے ٹیمیں ہر جگہ گھر گھر جائیں گی۔مگر اس بار مردم شماری کے لیے آپ اپنے ڈیٹا کا اندراج خود آن لائن کر سکتے ہیں۔ساتویں مردم و خانہ شماری سے متعلق خود شماری پورٹل …

Read More »

جیل بھرو تحریک: اسد عمر ، شاہ محمود قریشی نے خود پولیس وین میں بیٹھ کر گرفتاری دے دی

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے کے پہلے روز شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی۔ لاہور میں سی سی پی او لاہور آفس پر پی ٹی آئی کےکئی رہنما اور کارکن قیدیوں کی گاڑی میں سوار ہوگئے اور قیدیوں کی وین …

Read More »