وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کہا جاتا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیوں نہیں کیا جاتا، احتیاط کا پہلو نہیں چھوڑا جا سکتا، ملک مشکل حالات کا شکار ہے، موجودہ صورت حال میں سب کو مل بیٹھ کر بات کرنے کی ضرورت ہے، ماضی میں بھی سب …
Read More »ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر لاہور تبدیل، رافع حیدر ڈی آر او لاہور تعینات
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر لاہور کو تبدیل کردیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور رافع حیدر کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر لاہور تعینات کر دیا گیا، اس سے پہلے ڈپٹی سیکرٹری محکمہ آبپاشی محمد وسیم ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر تعینات تھے۔الیکشن کمیشن نے لاہور کے علاوہ ملتان، شیخوپورہ اور وہاڑی کے …
Read More »پیوٹن سے شامی صدر منصب بشار الاسد کی ملاقات
روسی صدر پوٹن سےشام کے صدر بشار الاسد نے اہم ملاقات میں یوکرین جنگ اور ترکیہ کے ساتھ مفاہمت پر تبادلہ خیال کیا۔ شام کے صدر بشارالاسد حکومتی عہدیداروں اور فوجی افسران کے ہمراہ روس کے دورے پر پہنچ گئے، صدر ولادیمیر پوٹن نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔دونوں رہنماؤں …
Read More »پاکستان میں کورونا کی نئی قسم کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا کی نئی قسم کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ دنیا بھر میں دوبارہ پھیل رہا ہے، 30 اپریل تک رش والے جگہوں پر ماسک …
Read More »زمان پارک میں عسکریت پسند موجود ہیں،عدالت میں استدعا ہوگی سرچ آپریشن کی اجازت دیجائے ، حکومت پنجاب
وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر اور آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ زمان پارک میں عسکریت پسند موجود ہیں، ایک عسکریت پسند 8 سال قید بھی کاٹ چکا ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر کہا کہ آج کی …
Read More »سعودی عرب میں 117.3 ملین ڈالر کی منشیات کی 4,693,000گولیاں گولیاں ضبط
سعودی عرب نے طبی آلات میں چھپائی گئی 4.6 ملین سے زائد ایمفیٹامین گولیاں ضبط کر لیں، سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول کے سرکاری ترجمان کے مطابق جدہ اسلامک پورٹ میں طبی آلات کی دو کھیپوں میں چھپائی گئی 4,693,000 ایمفیٹامین گولیاں ضبط کی گئیں۔سعودی پریس ایجنسی …
Read More »سڑکوں کی تعمیر و مرمت میں کروڑوں کی خورد برد کا انکشاف ، پی ٹی آئی کے 9 رہنما اینٹی کرپشن طلب
اینٹی کرپشن پنجاب نے کروڑوں روپے کی کرپشن کے الزامات پی ٹی آئی کے 9 سابق وزرا اور ایم پی ایز کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کا کہنا ہے کہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی مد میں 25 سے 30 کروڑ روپے کی مبینہ …
Read More »میرے کارکن غصے میں ہیں، کارکن کہتے ہیں آپ کیوں بار بار قانون پر عملدرآمد کی رٹ لگائے ہوئے ہیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے انتخابات کسی صورت 90 دن سے آگے نہیں جانے دیں گے،، میری گرفتاری عدالت میں پیش ہونے کے لیے نہیں مجھے مارنے کے لیے ہے، عمران خان کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا انتخابات کسی صورت 90 دن …
Read More »بلوچستان: ژوب میں 2 گاڑیوں پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق
بلوچستان کے علاقے ژوب میں نامعلوم افراد کی جانب سے دو گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر ژوب رمضان پلال کے مطابق ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں دو گاڑیوں پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور …
Read More »توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج
توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کر دی ،اور جاری فیصلے کے مطابق عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved