پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں گلے کا آپریشن کردیا گیا۔ فیملی ذرائع کے مطابق مریم نواز کے گلے کے دو گلینڈز کا آپریشن کیا گیا جو کامیاب رہا، ان کے گلے کےگلینڈز کا آپریشن تین گھنٹے جاری رہافیملی ذرائع …
Read More »وزیر اعظم کی تعزیت کیلئےشہیدآئی ایس آئی ڈائریکٹر نوید کےگھر آمد
وزیراعظم شہباز شریف تعزیت کیلئے آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کے گھر پہنچ گئے، اہلیہ، بیٹے اور صاحبزادی سے ملاقات کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے نوید صادق کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کیا اور شہید کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے نوید صادق کو …
Read More »ایف آئی اے کالاہور سمیت مختلف شہروں میں چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث افراد کےخلاف کامیاب گرینڈ آپریشن
لاہور سمیت مختلف شہروں میں چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث 20 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب کے مختلف شہروں میں ہم جنس پرستی، چائلڈ پورنو گرافی اور لائیو ویڈیو اسٹریمنگ کے ذریعے لاکھوں روپے کمانے اور بلیک میل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے …
Read More »روسی صدر کااپنی افواج کو یوکرین میں 36گھنٹے کی جنگ بندی کاحکم
روس کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق صدر ولادیمیر پوٹن کے حکم کی تعمیل میں یوکرین میں دوپہر سے جنگ بندی کا نفاذ ہوگیا جو 7 جنوری کے آخر تک جاری رہے گی۔خیال رہے کہ یوکرین کے 1100 کلومیٹر پر روس کے ساتھ جنگ گزشتہ برس فروری سے جاری ہے …
Read More »نااہلی کےباوجودپارٹی چیئرمین شپ برقرار رکھنےپرعمران خان الیکشن کمیشن طلب
الیکشن کمیشن نے نااہل ہونے کے باوجود پارٹی کی چیئرمین شپ برقرار رہنے پر عمران خان کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے یہ نوٹس ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اسلام آباد کے ذریعے بھیجا ہے جو کہ عمران خان کے بنی گالہ کے پتے پر بھیجا گیا ہے۔نوٹس میں …
Read More »عوام کنگال،حکمران نہال،سیاستدانوں کے اثاثوں میں پانچ سالوں میں اربوں کا اضافہ
گزشتہ پانچ سالوں میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان، وزیر اعظم شہباز شریف سمیت نامور سیاسی شخصیات کے اثاثوں میں اربوں روپے کے اضافے کا انکشاف ہوا ہے ہے، پاکستان کا خزانہ اس وقت بستر مرگ پر موجود ہے جبکہ اسی دوران ارکان اسمبلی کی مجموعی دولت میں 85 فیصد …
Read More »پنجاب میں کوروناوائرس کے سب ویرینٹ ایکس بی بی کا کیس سامنےآگیا
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کرونا کے نئے ویرنٹ کا انکشاف محکمے کی جین سیکونسنگ کے نتیجے میں ہوا۔اطلاعات کے مطابق صوبے میں کرونا وائرس کے 30 مثبت کیسز پر تحقیق کی گئی، جس کے بعد 5 مثبت کیسز ایکس بی بی اومی کرون ویرینٹ کے نکلے ہیں۔محکمہ صحت کا …
Read More »میجرعادل راجہ ایکسپوز
بھارت میں میجر گورو آریا فوج سے ریٹائرڈ ہوا لیکن اپنے ادارے کے مفادات کے لیے سینہ سپر ہوگیا اس نے بھارت کے لیے سوشل میڈیا پر ڈٹ کر کام کیا پاکستان اور پاک فوج کے خلاف ہر اس پراپگنڈے پر دن رات کام کیا جو کہ پاکستان کو زک …
Read More »اداروں میں بغاوت پر اکسانےکا الزام، شہبازگل ایمبولینس میں عدالت پیش، فردجرم پھرمؤخر
اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گل ایمبولینس پر عدالت پہنچ گئے، عدالت نے عماد یوسف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 20 جنوری تک مؤخر کردی۔اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے …
Read More »نیوزی لینڈ کےخلاف تین ون ڈے سیریز کیلئےشان مسعودنائب کپتان مقرر
انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہونے والے شاداب خان کی جگہ اوپنر شان مسعود کو کپتان بابراعظم کا نائب مقرر کیا گیا ہے۔لیگ اسپنر شاداب خان آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جبکہ فٹنس ٹیسٹ بھی پاس کرنے می …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved